New Update.s

New Update.s ڈیجیٹل کرییٹر اینڈ نیوز اپڈیٹر ورکنگ ایز اینکر

23/07/2025
*Personal information*📝Gender: FemaleMarital Status : Never married / Single Name: MariyumHeight: 5’4Age: 26Sect: SunniC...
23/07/2025

*Personal information*📝
Gender: Female
Marital Status : Never married / Single

Name: Mariyum
Height: 5’4
Age: 26
Sect: Sunni
Cast: Arain
Language: Urdu, English,Punjabi
Qualifications:
Bachelors in Business Administration (Honours), and MS in Management Sciences.
Society: Javad Avenue Housing Society (own house)
City: Okara

*Family details*:👨‍👩‍👦‍👦

Father' Name: Ch Muhammad Ayub
Father occupation: Toll Plaza Contractor
Mother: SST Retire Teacher
Siblings: 4 Total
Brother: 1 ( Settled in Australia).
Sisters: 1 elder sister Married, 2nd younger unmarried (studying).

*Life partner Requirements*:❓
Age: 26-30
Height: 5’10 minimum
Cast: Doesn't matter
Education: Bachelors or Master's
City: Preferably in Australia nearby cities, Lahore, Faisalabad, or Sahiwal.
Maslak: Sunni
Marital Status: Never married
Family Status: Nobel and well-educated.
Contact number. 03021782899
Ref 794

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہو گئیVideo dekhney k ley link pe ...
14/06/2025

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہو گئی
Video dekhney k ley link pe chick karey

https://www.facebook.com/share/r/16e5H6PQu5/

New Update.s News 📡پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن
01/06/2025

New Update.s News 📡

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن

لوگ جس چیز کا خوف رکھتے ہیں ہم اس چیز کا شوق رکھتے ہیں 😘 لاہور قلندرز تیسری بار پی ایس ایل 10 کی چیمپئن بن گئی۔ 😍شاہین آ...
27/05/2025

لوگ جس چیز کا خوف رکھتے ہیں
ہم اس چیز کا شوق رکھتے ہیں 😘 لاہور قلندرز تیسری بار پی ایس ایل 10 کی چیمپئن بن گئی۔ 😍

شاہین آفریدی نے تاریخ رقم کردی! وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تین ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے۔

فائنل کے ہیرو سکندر رضا کل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلا۔
پی ایس ایل فائنل کے لیے پاکستان واپس آیا۔
ٹاس سے صرف 10 منٹ پہلے لینڈ کیا۔
ریلی روسو کی اہم وکٹ حاصل کی۔
میچ جیتنے والے رنز بنائے۔

سکندر رضا نے کہا کہ میں نے برمنگھم میں ڈنر کیا، دبئی میں ناشتہ کیا، ابوظہبی میں لنچ کیا اور پی ایس ایل فائنل کے لیے سیدھا لاہور پہنچا۔

25/05/2025

لاہور سے کراچی جانے والی فلائٹ شدید آندھی کے بھنور کا شکار

New Update.s  News 📡آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کی عظیم الشان کامیابی پر قومی سطح کے تاریخی فیصلے‎آپریشن بنیان المرصوص...
17/05/2025

New Update.s News 📡

آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کی عظیم الشان کامیابی پر قومی سطح کے تاریخی فیصلے

‎آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

‎یہ دن ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جُرأت اور قربانیوں کو سراہنے کے لیے منایا جائے گا۔ یہ دن قومی غیرت، یکجہتی اور فتح کا نشان بنے گا۔”

وزیرِاعظم نے مزید اعلان کیا کہ 16 مئی بروز جمعہ “یومِ تشکر” کے طور پر منایا جائے گا، جس میں:
• ملک بھر کی مساجد میں خصوصی نوافل ادا کیے جائیں گے،
• اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لایا جائے گا،
• ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی

14/05/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی زیرِ غور ہے جلد تمام معاملات طے پا جائے گے!

14/05/2025

لاہور تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹر سائیکلوں کو کچل کر رکھ دیا

New Update.s News 📡*🛑 بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا: آئی ایس پی آر**🛑 حملو...
13/05/2025

New Update.s News 📡

*🛑 بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا: آئی ایس پی آر*

*🛑 حملوں میں 10 خواتین اور 27 بچوں سمیت 121 افراد زخمی ہوئے۔ اعلامیہ*
📌 `ہمارے شہدا ہمارا فخر ہے`🇵🇰

New Update.s News 📡مودی کی باڈی لینگوئج ساتھ نہیں دے رہی تھی۔بظاہر چہرے پر مایوسی عیاں تھی،گیدڑ بھبکیوں کےسوا کچھ نہیں ت...
13/05/2025

New Update.s News 📡

مودی کی باڈی لینگوئج ساتھ نہیں دے رہی تھی۔بظاہر چہرے پر مایوسی عیاں تھی،گیدڑ بھبکیوں کےسوا کچھ نہیں تھا،کوئی مضبوط بیان نہیں دیا،سوشل میڈیا کے دور میں عوام کے سامنے ایسا بیانیہ بیچنا مودی کی ایک بڑی بےوقوفی ہے،بھارتی عوام جانتی ہے کہ مودی نے کیاکیا اور کیا کروابیٹھا۔۔۔!!!!

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Update.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share