Easy cooking with me

Easy cooking with me Simple recipes, delicious results — let’s make cooking fun and easy together! 🍳😊" This page for cooking.. You can try my recipes and learn from different methods

19/05/2026

agr kise ko pakistan sy bahar apni bachoun k leye Quran teacher chaey to meri sister bhut acha prhati hein is num py dm krein

03/04/2026

اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

03/04/2026

کس کس کو زلزلا محسوس ہوا

02/04/2026

I had Red sauce pasta on Eid day yummy😋

01/04/2026

Eid ki special sweet thi ye Guess what?😋😋

Homemade Chicken Bread😋😋
14/03/2026

Homemade Chicken Bread😋😋

13/03/2026

Best filling for mini samosa and patties

12/03/2026

: یا اللہ! میں آج رات تیرے پاس ایک ایسے دل کے ساتھ آتی ہوں جو مکمل نہیں، ایک ایسے ریکارڈ کے ساتھ جو صاف نہیں ، ایک ایسی روح کے ساتھ جو بہت بار بھٹکی ہے۔ میں نے تجھے اتنا مایوس کیا ہے جتنا گننا بھی ممکن نہیں، پھر بھی تو نے مجھے اس رات تک پہنچنے دیا۔
مجھے اس رات ویسے نہ جانے دے جیسا میں آئی ہوں۔ مجھے مکمل طور پر صاف کر دے، نہ صرف گناہوں سے بلکہ گناہ سے محبت سے بھی۔
يا الله میرے ایسے حصے ہیں جو میں کسی کو نہیں دکھاتی۔
شک و شبہات غیر یقینی صورتحال مستقبل کے بارے میں خوف ، ماضی کے گناہوں کا احساس... تو سب کچھ دیکھتا ہے۔ اگر میں اندر سے ٹوٹ رہی ہوں تو مجھے سنوار دے۔ اگر میں کھو گئی ہوں تو مجھے رہنمائی دے۔
اگر میں کمزور ہوں تو مجھے مضبوط کر دے۔ میرا کوئی پناه گاه نہیں سوا تیرے۔
يا الله! اگر میں تیرے سے دور ہو گئی ہوں تو نرمی سے واپس لا۔ اگر میرا دل سخت ہو گیا ہے، تو اپنی یاد سے نرم کر دے۔ اگر میں نے دنیا کو تیری جگہ بہت بار چُنا ہے تو مجھے معاف کر اور میری ترجیحات درست کر دے۔ دنیا میرے دل میں آخرت سے بڑی نہ ہو جائے۔
آمین

10/03/2026

easy spring roll recipe

01/03/2026

koun koun meri Recipes ko miss kr raha hai

yummmy cake 🎂
01/03/2026

yummmy cake 🎂

Address

Dubai
00000

Telephone

+923335909316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy cooking with me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Easy cooking with me:

Share