Insane Food

Insane Food Our videos capture the essence of global street food culture – from crispy, golden bites to steaming.
(3)

30/08/2026

Desert Wedding Food Feast | Massive Chicken Qorma in Deg | Chicken Pulao & Delicious Mutanjan Chawal

29/08/2026

Massive Pakistani Desert Wedding Food | Degi Chicken Qorma | Chicken Pulao & Mutanjan Chawal

28/08/2026

Desert Wedding Feast for Hundreds | Massive Degi Chicken Qorma | Chicken Pulao & Mutanjan Chawal

27/08/2026

Huge Wedding Feast in Pakistan | Mutton Qorma, Afghani Pulao, Dahi Bhalay & Khoya Kheer

25/08/2026

Royal Pakistani Wedding Feast | Massive Mutton Qorma, Dry Fruit Pulao & Khoya Kheer

24/08/2026

Massive Desi Wedding Feast | Mutton Qorma | Afghani Mutton Pulao | Dahi Bhalay & Rich Khoya Kheer

مٹن افغانی پلاؤسب سے پہلے چاولوں کو اچھی طرح دھو کر پانی میں بھگو دیں۔ اس کے بعد ایک بڑے پتیلے میں تیل گرم کریں اور اس م...
24/08/2026

مٹن افغانی پلاؤ
سب سے پہلے چاولوں کو اچھی طرح دھو کر پانی میں بھگو دیں۔ اس کے بعد ایک بڑے پتیلے میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز، ہری مرچ، نمک اور تھوڑے سے ثابت گرم مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
اب اس میں نمکین پکایا ہوا بون لیس مٹن شامل کریں اور مٹن کو مصالحے کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں۔ اس کے بعد مٹن کی تیار شدہ یخنی پتیلے میں ڈال دیں۔
اب اس میں آلو بخارا، خوبانی اور چھوارے شامل کریں۔ پانی مناسب مقدار میں پورا کریں اور جب پانی اچھی طرح اُبلنے لگے تو بھیگے ہوئے چاول شامل کر دیں۔
چاول تقریباً تیار ہونے پر انہیں دم پر لگا دیں۔ کچھ دیر دم دینے کے بعد اس میں مختلف قسم کے خشک میوہ جات شامل کریں۔ بادام پہلے بھگو کر ان کے چھلکے اتار لیں، پھر تمام خشک میوہ جات کو چاولوں میں اچھی طرح مکس کریں۔
اب خشک میوہ جات کو دل کھول کر چاولوں کے اوپر خوبصورت تہہ کی صورت میں پھیلا دیں اور دوبارہ کچھ دیر دم دیں۔ آخر میں پلاؤ کو اچھی طرح مکس کریں۔
لیجیے جناب! مزیدار، خوشبودار اور شاہانہ مٹن افغانی پلاؤ تیار ہے، جس کا ذائقہ اور خشک میوہ جات کی بھرپور لذت ایسی ہے کہ مہمان تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

23/08/2026

Grand Pakistani Wedding Feast | Massive Mutton Qorma | Afghani Mutton Pulao Loaded with Dry Fruits

23/08/2026

The Hardworking Hands Behind Pakistan’s Dates | From Harvesting to Dates & Dry Chuwara

اُن محنت کش دوستوں کے نام جو کھجور کے کھیتوں میں دن بھر پسینہ بہاتے ہیں، فصل کی کٹائی سے لے کر کھجور اور خشک چھوارے تیار...
23/08/2026

اُن محنت کش دوستوں کے نام جو کھجور کے کھیتوں میں دن بھر پسینہ بہاتے ہیں، فصل کی کٹائی سے لے کر کھجور اور خشک چھوارے تیار ہونے تک اپنا خون پسینہ ایک کر دیتے ہیں

دھوپ کی تپش میں جو دن بھر محنت کرتے ہیں،
وہی تو کھجوروں کو میٹھا ذائقہ دیتے ہیں۔

اونچے درختوں سے جب پھل اتارا جاتا ہے،
محنت کشوں کے ہاتھوں سے رزق سنوارا جاتا ہے۔

کٹائی سے صفائی، پھر دھلائی اور تیاری،
ہر مرحلے میں شامل ہے ان کی محنت بھاری۔

کھجور بنے تو ہاتھوں کی محنت بولے،
چھوارے بنیں تو پسینے کے موتی کھولے۔

سلام ہے اُن ہاتھوں کو جو کھجور سنوارتے ہیں،
اپنی محنت سے ہزاروں گھروں کے چولہے جلاتے ہیں

Address

102 Al Mansoora Grocery Building Al Hooshni Street
Sharjah

Telephone

+971563131914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insane Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insane Food:

Shortcuts

Share