27/07/2025
آج دل کیا کچھ ہلکا مگر خاص بنانے کا،تو سوچا کیوں نہ انڈے اور چاولوں کو یخنی کے ساتھ ملا کر ایک الگ ہی ذائقہ پیدا کیا جائے!نہ زیادہ مصالحہ، نہ زیادہ جھنجھٹ — صرف ذائقہ، سادگی اور خوشبو 💛اگر آپ کو سادہ مگر مزیدار کھانے پسند ہیں،تو یہ انڈہ یخنی پلاؤ آپ کے دل کو ضرور بھا جائے گا۔پسند آئے تو لائک، شئیر اور فالو کرنا مت بھولیں!