15/06/2026
🚨 فوری خون کی ضرورت 🚨
میرانشاہ ہسپتال میں ایک تھلیسیمیا کا بچہ زیرِ علاج ہے جسے فوری طور پر B Positive خون کی اشد ضرورت ہے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ انسانیت کے ناطے آگے آئیں اور اس معصوم بچے کی زندگی بچانے میں مدد کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03369183814
جزاک اللہ خیر 💔🙏