اپناکشمیری پروگرام

اپناکشمیری پروگرام اپنا کشمیری پروگرام دلچسب ماحول
https://www.facebook.com/profile.php?id=100082912703446

13/06/2026

ہم کشمیری ہونے کے ناتے
کشمیر کے لیے کیا دے سکتے ہیں
جان
دولت
ٹائم

13/06/2026

13/06/2026

13/06/2026

آواز واہگہ باڈر تک جانی چاہیے
وطن ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔

11/06/2026

میں اپنی جانب سے اور اہلیان کشمیر ہم وطنوں کی جانب سے حامد میر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بڑے پلیٹ فارم کے اوپر ہماری آواز اُٹھائی
حامد میر اور عمران ریاض دونوں حقیقی کشمیر کے حمایتی ہیں
Imran Riaz Khan H.E Abdiaziz Hassan Mohamed Laftagareen Imran Khan

11/06/2026

i am stand with Kashmir

11/06/2026

Imran khan ny jo khaaa tha such khaaa tha

11/06/2026

میرے کشمیریو اسے کہتے ہیں سیاستدان انے والے وقتوں کے تمام تر معاملات منزل عام کے اوپر رکھ دیے کون کہتا تھا کہ عمران خان پاگل ہے بے وقوف ہے اصلی سیاستدان کی یہی پہچان ہوتی ہے اسے کہتے ہیں تجربہ کار سیاستدان
Imran Khan Imran Khan Imran Riaz Khan

31/05/2026

زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے خود پر یقین رکھنا بہت ضروری ہے۔ راستے میں مشکلات، ناکامیاں اور رکاوٹیں آئیں گی، لیکن ...
31/05/2026

زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے خود پر یقین رکھنا بہت ضروری ہے۔ راستے میں مشکلات، ناکامیاں اور رکاوٹیں آئیں گی، لیکن یہی چیلنجز انسان کو مضبوط بناتے ہیں۔ کبھی بھی اپنی صلاحیتوں پر شک نہ کریں۔ ہر نیا دن ایک نئی امید اور ایک نیا موقع لے کر آتا ہے۔

جو لوگ محنت، صبر اور مستقل مزاجی کو اپنا شعار بناتے ہیں، وہ ایک دن ضرور کامیاب ہوتے ہیں۔ اگر آج آپ کی کوششوں کا نتیجہ نظر نہیں آ رہا تو مایوس نہ ہوں، کیونکہ درخت بھی پھل دینے سے پہلے لمبے عرصے تک جڑیں مضبوط کرتا ہے۔

اپنے خوابوں کو زندہ رکھیں، اپنے مقصد پر نظر رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں۔ کامیابی انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جو حالات کے سامنے ہار نہیں مانتے۔

Address

Bahria Town
Bahria Town
LAHORE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپناکشمیری پروگرام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share