Welcome to Shef Jillani's Cooking Page

Welcome to Shef Jillani's Cooking Page Join me on a culinary journey where I explore the art of cooking and share delightful recipes that bring joy to your kitchen.

As a passionate home chef, I'm here to inspire you with delicious creations, helpful cooking tips, and a sprinkle of foodie love.

09/03/2024

*چکن چھولے چاٹ بنانے کی ترکیب*

*اجزاء*

1 ۔ مرغ کا گوشت بون لیس آدھا کلو
2 ۔ سرخ مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
3 ۔ نمک حسب ذائقہ
4 ۔ چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
5 ۔ لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
6۔ ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
7 ۔ تیل دو کھانے کے چمچ
8 ۔ چھولوں کیلئے
9۔ زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
10۔ سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
11۔ کڑھی پتہ آٹھ عدد
12۔ تیل ایک چائے کا چمچ
13۔ چھولے (ابلے ہوئے ) آدھا کلو
14۔ پاپڑی حسب ضرورت
15۔ آلو دو عدد (ابال کر کاٹ لیں)
16۔ ہرا دھنیا ایک گھٹی
17۔ ہر مرچیں چار عدد
18۔ املی کا پیسٹ ایک کپ
19۔ پیاز ایک عدد
20۔ ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
21۔ دہی آدھا کپ
22۔ لیموں کا رس دو عدد
23۔ چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ 24۔ نمک حسب ذائقہ

*تیار کرنے کی ترکیب*

1ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ، ادرک پیسٹ کے ساتھ مرغی کا گوشت نمک ‘کٹی ہوئی سرخ مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر بھون لیں2 اور مرغی کا گوشت گل جانے تک پکائیں،جب گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں3 ایک پیالے میں چھولے ڈال کر اس میں نمک ‘ کٹی سرخ مرچ ‘ چاٹ مصالحہ‘ زیرہ پاؤڈر‘ املی کا پیسٹ ‘ پیاز اور لیموں کا رس شامل کر کے مکس کر لیں4 اس کے بعد چکن کو اس میں مکس کر لیں5 آلو ‘سبز مرچ ،ہرا دھنیا ڈال دیں6 سرو کرتے وقت دہی کو علیحدہ پھینٹ کر اس میں ڈال دیں7 سب سے آخر میں پاپڑی اوپر ڈال دیں مزیدا ر چکن چھولے چاٹ افطاری کیلئے تیار ہے

Address

Garhi Habibullah Lower Poorh Durga Kathah
Balakot
21240

Opening Hours

Monday 06:00 - 00:30
Tuesday 16:00 - 00:45
Wednesday 16:30 - 01:30
Thursday 01:00 - 00:30
Friday 02:00 - 02:30
Saturday 06:00 - 02:45
Sunday 02:30 - 02:15

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welcome to Shef Jillani's Cooking Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share