Chiniot Furniture Hub

Chiniot Furniture Hub Welcome to Chiniot Furniture hub, which is Pakistan's leading wooden Furniture Manufacturer ‘

12/06/2026

Royal king bedroom

Eid ul Adha Mubarak ❤️✨
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak ❤️✨

06/05/2026

Royal bedrooom set ✨🔥❤️

06/05/2026

Ai to real design customisation ✨🔥

06/05/2026

New Arrival ✨🔥

06/05/2026

New Arrival

04/05/2026

‎گاہک کو ریلیف دینا کیوں ضروری ہے؟
‎کاروبار میں صرف مال خریدنا اور بیچ دینا ہی کافی نہیں ہوتا
‎اصل فرق وہاں پڑتا ہے
‎جہاں آپ اپنے گاہک کے فائدے کے لیے سوچتے ہیں
‎سمجھدار دکاندار صرف اپنا منافع نہیں دیکھتا
‎وہ یہ بھی دیکھتا ہے
‎کہ گاہک کو بہتر ریٹ کیسے ملے
‎اچھی چیز کیسے ملے
‎اور اسے غیر ضروری بوجھ سے کیسے بچایا جائے
‎اسی لیے
‎جب آپ بروکر یا سپلائر سے بات کریں
‎تو صرف اپنی خریداری نہ سوچیں
‎بلکہ یہ بھی سوچیں
‎کہ اس سودے میں آپ کے گاہک کو کیا ریلیف مل سکتا ہے
‎.بہتر ریٹ
‎. بہتر کوالٹی
‎. کم خرچ
‎. زیادہ اعتماد
‎محنت تو سب کرتے ہیں
‎لیکن خاص وہی بنتا ہے
‎جو اپنے گاہک کے فائدے کے لیے ایک قدم آگے سوچتا ہے
‎کیونکہ گاہک صرف چیز نہیں خریدتا
‎وہ یہ بھی دیکھتا ہے
‎کہ آپ اس کے لیے کتنے مخلص ہیں
‎یاد رکھیں
‎جو تاجر گاہک کا فائدہ سوچتا ہے
‎گاہک اسی کے ساتھ لمبا چلتا ہے

17/01/2026

17/01/2026

https://chat.whatsapp.com/BD5WrXS8SwtAA9MZNZNKx8

السلام علیکم!
یہ گروپ چنیوٹ فرنیچر ہب کے صارفین کے لیے ہے۔
یہاں آپ کو نئے ڈیزائن، آفرز اور آرڈر اپڈیٹس ملیں گی۔
سوالات کے لیے براہِ راست یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
Proprietor: M Javed
Contact:03150785919

16/10/2025

Bridal bedroom set ❤️

Address

Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Furniture Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share