Ameer and Sons zare markaz Chiniot

Ameer and Sons zare markaz Chiniot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ameer and Sons zare markaz Chiniot, Arts & Crafts Store, tehseel chock lahore Road Chiniot, Chiniot.

24/11/2020
29/04/2020
اسلام علیکم دوستو آج مورخہ. 26.12. 2018. اوکاڑہ منڈی سفید آلو کا ریٹ 900 سے 1200 تک رہا. اور سرخ آلو کا ریٹ 1000 سے 1200...
27/12/2018

اسلام علیکم دوستو آج مورخہ. 26.12. 2018. اوکاڑہ منڈی سفید آلو کا ریٹ 900 سے 1200 تک رہا. اور سرخ آلو کا ریٹ 1000 سے 1200 تک رہا. منڈی میں آج کل بوری 22000 تھی.

22/12/2018

*بُوران*

بِسمِ اللّہِ الرّحمٰنِ الرّحِیم

السلامُ علیکم!

*بوران کی اہمیت:*

1۔بوران پودوں کے خلیات کی تقسیم میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

2۔کیلشیم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ نکل مکانی میں مواثر طریقہ سے مدد کرتا ہے۔

3۔پروٹین کی ترکیب میں اہم کردار ادا کرتا ہے

4۔کاربو ہائیڈریٹ میٹا بولیزم یہ دو علہدہ علہدہ ٹرم ہیں
*کاربوہائڈریٹ* کاربو ہائیڈریٹ آکسیجن اور ہائیڈروجن کے نامیاتی مرکب کو کہتے ہیں۔
*میٹا بولیزم* پودوں کے خلیوں میں پیدا ہونے والے کیمیائی رد عمل کو کو برقرار رکھتے ہیں
ان دونوں میں اس کا اہم کردار ہے۔

4۔ بوران کے استعمال سے *پولن* جو پودوں کے پھولوں کے اوپر پوڈر کک شکل میں پایا جاتا ہے جس سے پودوں میں پولینیشن کا عمل مکمل ہوتا ہے۔ کی قیام پزیری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

5۔بوران پھولوں اور پھل کی سیٹننگ اور ان کے قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

6۔ہارمونز کے قیام میں بوران کا اہم کردار ہے

بوران کی کمی پودوں کے کن پتوں میں دیکھی جاسکتی ہے؟

بوران پودوں میں حرکت کے اعتبار سے Immobile Nutrition یعنی کم سے کم حرکت کرنے والا غذائی اجزاء کہلاتا ہے اس لئے اس کی کمی جب بھی پودوں میں آئے گی نئے نکلنے والی شاخوں میں آئے گی۔۔۔

*بوران کا استعمال کن کن فصلوں کیلئے بہت ہی حساس سمجھا جاتا ہے؟*

مندرجہ ذیل فصلیں اکسی ہیں جن میں بوران ڈالتے ہوئے بہت احتیاط کرنی چاہیے زیادہ ڈالنے سے ایسی فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

1۔کپاس
2۔جو
3۔جئی یا جوی (چارہ)
4۔پھلی دارفصلیں
5۔سویا بین
6۔لوسرن (چارہ)
7۔جوار (چارہ)
8۔گری دار میوا دینے والے پھل دار درخت (جیسے اخروٹ ،بادام وغیرہ)
9۔فروٹس کے پودے
10۔تُرشاواہ پھلوں کے پودے (لیموں،مالٹا،کھٹی وغیرہ)
11۔گٹھلی دار پھلوں کے پودے (آڑو،خوبانی،جامن وغیرہ)
12۔جڑوں والی فصلات (آلو،شکرگندی،گاجر،شلجم،مولی وغیرہ اور باقی تمام سبزیات)

*بوران کن کن وجوہات کی وجہ سے متاثر ہوتی رہتی ہے؟*

۱۔زیادہ پی ایچ والی زمینوں میں بوران کی دستیابی پودوں کو کم رہتی ہے۔۔

۲۔وہ زمینیں جہاں چونے کے پھر کی زیادتی ہو وہاں پر بوران کی دستیابی کم رہتی ہے۔۔

۳۔جہاں نائٹروجن،کیلشیم اور پوٹاش کی زیادہ مقدار زیادہ ہو وہاں پر بوران کی دستیابی پودوں تک کم ہو پاتی ہے۔

۴۔ریتلی زمینوں میں بڑی آسانی سے بوران زمین کی نچلی تہہ میں بہہ جاتی ہے جس کی وجہ سے بوران پودوں تک کم دستیاب ہوتی ہے۔

۵۔وہ زمینیں جن میں نامیاتی مادہ کم ہو وہاں سے بھی بوران پودوں کیلے کم دستیاب ہوتی ہے۔

۶۔سخت ڈھنڈے اور نمی والے موسم میں بوران پودوں تک دستیاب نہیں ہو پاتی۔۔ خاص طور پر جب خوشک سردی پڑ رہی ہوتی ہے۔۔۔

*بوران کی متوازن مقدار کتنی استعمال کی جائے؟*

جب آپ زمین کا ٹیسٹ کروائیں تو بوران کی مقدار کا ٹیسٹ بھی کروائیں۔۔

اگر آپکی زمین میں
0.0-0.5ppm
تک مقدار بتائی جائے تو پر ایکڑ بوران 0.908 گرام بوران پر ایکڑ استعمال کریں۔۔

اگر بوران کی مقدار
0.5-1.0ppm
ہو تو 454.گرام پر ایکڑ بوران استعمال کریں۔۔

اور اگر 1.0ppm سے اوپر مقدار بتائی گئی ہو تو بلکل بھی بوران کا استعمال نا کریں۔۔۔

نوٹ: یاد رکھیں متوازن خوراک سے ہی آپ کامیاب کاشتکاری کر سکتے ہیں۔۔۔

Warraich saab mehnat karty howay
05/12/2018

Warraich saab mehnat karty howay

Umda palaaat
05/12/2018

Umda palaaat

Choudhary mansab Sipra patwari
30/11/2018

Choudhary mansab Sipra patwari

Choudhary Asad Sipra Chak No, 15 MonayField visit
30/11/2018

Choudhary Asad Sipra Chak No, 15 Monay
Field visit

Patato fieĺd
24/11/2018

Patato fieĺd

Riasat Warraich Patato chack kartay howay Pindi Bhattyan
22/11/2018

Riasat Warraich Patato chack kartay howay
Pindi Bhattyan

Malik mulazim patato field
22/11/2018

Malik mulazim patato field

Address

Tehseel Chock Lahore Road Chiniot
Chiniot

Telephone

03467718340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer and Sons zare markaz Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share