Diamond Plastic Markaz

Diamond Plastic Markaz Deals in Plastic sheets, floor Sheets, Table Sheet, Plastic Wall Papers, Door Mats, Curtains & RUGS.

07/02/2024

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبیﷺ
کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ✨

جشن معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ❤️

Diamond Plastic Markaz
Arsalan Athar

جائے نماز۔/Prayer_Mat  JanamazShop a large selection of Islamic Prayer mats and JanamazOur prayer mats are great for use...
04/06/2023

جائے نماز۔/Prayer_Mat Janamaz
Shop a large selection of Islamic Prayer mats and Janamaz
Our prayer mats are great for use for travel, work, and home.
Diamond Plastic Markaz
#نماز

30/08/2022

زندگی کے ہر امتحان کا مقصد ہے۔ اور اس میں آنے والی مشکلات ہر گز بے وجہ نہیں ہیں۔ اللہ تبارک و تعالی نے انہیں آپ کے لئے چنا ہے تاکہ آپ کو کی زندگی کے لئے ضروری سبق سکھائے جا سکیں۔ اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات سے سیکھی اور بڑھتے جائیں۔ کبھی بھی مشکلات کو بے وجہ نہ سمجھیں مجھے نہ ہی اپنی قسمت کو سیں۔
یہی مشکلات ہیں جو آپ کو سکھائی گئی اور آپ کو وہ انسان بنائی گئی جو آپ کی زندگی میں آنے والے کل کے لیے آپ کو تیار کرے گا۔
ان تمام مشکلات کے لیے بھی اللہ تعالی کا شکر ادا کریں
کیونکہ یہی وہ انتہا نہیں جو آپ کو بہتر انسان بنائیں گے

11/07/2022

السلامُ علیکُم ،
جوشخص مطمئن ہے وہ سب سے بڑا دولت مند ہے کیونکہ اطمینانِ قلب فطرت کی بہت بڑی دولت ہے اور یہ دولت اللہ کی یاد سے ملتی ہے - مقدس علم کا نزول اعلٰی دماغ پر نہیں پاکیزہ دل پر ہوتا ھے-
دل صاف رکھیے، اللہ راضی ہو گا-
عیدالاضحیٰ مبارک ہو ❣️
💐


DIAMOND PLASTIC
Diamond Plastic Markaz

09/07/2022

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
‏اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلَہَ اِلَّا للّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیراً وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْراً وَّ سُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً...!
یاربی ‏کل ترے در پہ ہجوم ہوگا❣️
اگرچہ ہم یہاں ہوں گے مگر دل تو وہاں ہوگا

09/07/2022

سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم○

08/07/2022

💞السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🌸🌺 🕋حج مبارک
🌺لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیّكَ لَكَ لَبَّیْكَ
💞اِنَّ الْحَمّدَ وَالنِعّمَتهَ لَكَ وَ الْمُلّكَ لَا شَر یْكَ لَكَ

حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰهُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولِ اللّٰه صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ سے سوال کیا گیا کہ کونسا عمل افضل ہے؟ ارشاد فرمایا: اللّٰه اور اس کے رسولﷺ پر ایمان رکھنا۔ عرض کیا گیا: اس کے بعد کونسا؟ فرمایا: اللّٰه کی راہ میں جہاد کرنا۔ عرض کی گئی پھر اس کے بعد کونسا عمل افضل ہے؟ فرمایا: حج مقبول

اَلْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ
📚ترجمہ: حج مبرور کا ثواب جنّت ہی ہے۔

یا ذوالجلال والاکرام 🤲 ہم پر اپنی خصوصی رحمتیں برکات و نعمتیں نچھاور فرما حجاج کرام کے حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما یا اللّٰه ہم سب کو بھی آئندہ سال حج کرنے کی سعادت نصیب فرما۔ اللّٰه پاک ہمیں بار بار حجِ مبرور کی سعادت عطا فرمائے۔

🌺آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
💝صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَلَّم

08/07/2022

آئیے دعا کرتے ہیں اور نیت کرتے ہیں کہ اگلے سال ان شاء اللہ ہم بھی حج کریں گے۔ نیت اور دعا کرنا ہمارا کام ہے۔ راستے بنانا اور دعائیں قبول کرنا اس مسبب الاسباب کے زمے۔

08/07/2022

Before deciding to start something, ask yourself the following questions:

“What problem are we solving?”

“Why should somebody buy from me?”

9 times out of 10, answering these questions showed me:

1) It’s not really a problem (so I can ignore it)
2) What I was planning on doing wasn’t the best way to solve it.

25/06/2022

پچپن سے لطیفہ سنتے آئے ہیں
استاد :ایک شاخ پر دس پرندے بیٹھے ہیں. ایک کو غلیل سے نشانہ بنائیں گے تو باقی کتنے بچیں گے.
شاگرد : کوئی بھی نہیں باقی سب ڈر کر اڑ جائیں گے.

اکنامک سروے آو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق
پچھلے مالی سال میں بڑی صنعتوں نے ساڑھے دس فیصد شرح نمو دکھائی تھی....

آقاؤں نے سوچا... صنعت کی مجال کیسے ہوئی کہ ترقی پذیر.. غلام سوچ کے لوگوں کے ملک میں ساڑھے دس فیصد کی شرح سے بڑھے.. .. کہیں یہ کمین معاشی خودمختاری ہی نہ حاصل کرلیں.

بس اسی لیے صرف بڑی صنعتوں کو ہی سپر ٹیکس کے قابل جانا گیا ہے. سادہ سی حکمت عملی ہے. غیر یقینی اور بددلی اتنی پھیلا دی جائے اور بجلی اور دیگر ضروریات اتنی مہنگی کردی جائیں کہ دوبارہ کوئی نئی صنعت لگانے کا تصور بھی نہ کرے...

افسوس
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
DIAMOND PLASTIC Diamond Plastic Markaz Arsalan'sDiary

24/06/2022

کہتے ہیں زندگی کو جینا آسان نہیں ہوتا۔ زندگی کو جینا آسان بنانا پڑتا ہے۔ کیسے؟
کچھ صبر کرکے،
کچھ برداشت کرکے،
اور بہت کچھ نظر انداز کرکے۔!!🖤🌚
#ارسلان

Address

Rani Bazar Jaskani Plaza Block 12
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 09:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 09:00
Sunday 09:00 - 09:00

Telephone

+923326467090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond Plastic Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diamond Plastic Markaz:

Share