13/08/2025
ایک سوال جو تقریباً میری ہر پوسٹ پہ لوگ کر رھے ہیں کہ ھم ود میٹریل انجینئر سے کام نہیں کرواتے کیونکہ مہنگا پڑتا ھے چلیں مان لیا آپ کی بات سچ ھے تو آپ وہ سستے کہ چکر میں کتنا بچا پائے ہیں عام ٹھیکیداروں سے یا مستری مزدوروں سے ؟
آپ خود سوچیں ماہر انجینئر کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن کمپنی رجسٹرڈ ادراہ ھوتا ھے جسکی اپنی ٹیم ھوتی ھے وہ گرے سٹریکچر سے مکمل فرنشننگ تک آپ کو صرف چابی دیتے ہیں باقی کوئ جھنجھٹ ھی نہیں ھوتا میٹریل کی کوالٹی مالک خود بھی چیک کر سکتا ھے کوئ پابندی نہیں جہاں ایک گھر تعمیر کرواتے وقت آپ دو چار ٹھکیدار تبدیل کرتے ہیں مستری مزدوروں کی بات تو رہنے ھی دیں وہیں وقت اور میٹریل کی کوئ گارنٹی نہیں ھوتی یا دوکاندار زمہ دار ھے یا پھر مالک خود اللہ اللہ جان چھٹی
وقت بدل رھا ھے سوچ بدلیں بچاس ساٹھ ہزار بچا کر 50+60 سال کا نقصان نہ کریں نقشہ اور انجینئر بجٹ معیار اور خوبصورتی کی ضمانت
HomeXperts
Https://wa.me/00923002026262