WARISaesthetics

WARISaesthetics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WARISaesthetics, Arts & Crafts Store, Gambat.

28/07/2024

Stand with

‏ امید غریبان تنها کجـــــایــی 💔
22/06/2022

‏ امید غریبان تنها کجـــــایــی 💔

میری خواہش ہے کوئی مجھے غائبانہ چاہے میرے لفظوں کو خود پہ اپلائی کرے میری تحریروں کو اپنے اندر سمائے میرے ہر لفظ میں وہ ...
21/06/2022

میری خواہش ہے کوئی مجھے غائبانہ چاہے میرے لفظوں کو خود پہ اپلائی کرے میری تحریروں کو اپنے اندر سمائے میرے ہر لفظ میں وہ اپنا عکس تلاش کرے مجھے تحفے بھیجے میرے بارے میں سوچ کے آدھی رات کو کروٹیں بدلے میرے لیے دعا کرے میرا خیالوں میں ساتھ دے مگر کیا یہ خواہش پوری ہو سکتی ہے۔ ؟ یہ بس خواہش ہی رہ سکتی ہے۔🙃💔

قسمت میں نہیں لکھا تو کس بات کا ڈر ہےمانگو گے تو مل جائے گا یہ مولا عباس ؑ کا در ہے💙🥀•FB|WARISCREATIONS
20/06/2022

قسمت میں نہیں لکھا تو کس بات کا ڈر ہے
مانگو گے تو مل جائے گا یہ مولا عباس ؑ کا در ہے💙🥀
•FB|WARISCREATIONS

ااور پھر جب اُس نے میری محبت میں کسی کو شریک کیا تو تب مجھے پتہ چلا کہ رب کیوں شِرک کرنے والے کو معاف نہیں کرتا۔🍂
20/06/2022

ااور پھر جب اُس نے میری محبت میں کسی کو شریک کیا تو تب مجھے پتہ چلا کہ رب کیوں شِرک کرنے والے کو معاف نہیں کرتا۔🍂

Address

Gambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WARISaesthetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share