26/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو! 🌙💚
ربیعُ الاول کی یہ بابرکت ساعتیں ہمیں محبتِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا پیغام دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ میں سچا، آپ ﷺ کی سنتوں کا پیروکار اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے والا بنائے۔
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚✨
طالب دعا
عثمان علی مغل
CEO MP ELECTRICAL & LIGHTNING GOJRA
(Master Plus Led Lights)