14/07/2026
معزز مہمان کی آمد! 🌟
آج ضلع بھکر (دریا خان) سے ہمارے انتہائی پیارے بھائی عظیم یوسف چوہان نے بگو پکوان سینٹر کا دورہ کیا۔
الحمدللہ، انہوں نے ہمارے کام کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ اللہ پاک بگو پکوان سینٹر کو مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے تاکہ ہم اسی محنت اور لگن کے ساتھ پورے حافظ آباد میں اپنی بہترین خدمات سرانجام دیتے رہیں۔ آمین! 🤲✨
゚viralシ