umme Hani family Vlog

umme Hani family Vlog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from umme Hani family Vlog, Haripur.

01/03/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ایک صاحب لکھتے ہیں کہ جو خواتین کچن کو گندہ چھوڑ دیتی ہیں ان میں 8 خامیاں ہیں یہ پڑھتے ہی دل خفا سا ہوابقول ان کے..... خ...
25/02/2026

ایک صاحب لکھتے ہیں کہ جو خواتین کچن کو گندہ چھوڑ دیتی ہیں ان میں 8 خامیاں ہیں
یہ پڑھتے ہی دل خفا سا ہوا

بقول ان کے.....
خواتین رات کو برتن نہیں دھوتیں

صبح ناشتے کے بعد برتن پڑے رہتے ہیں
کام چور ہیں
کام پڑا رہتا ہے

ایسی باتیں لکھنے والے یا تو وہ مرد ہیں جن کی ابھی تک شادی نہیں ہوئی یا جن کی اپنی مہربان طبیعت کی وجہ سے شادی چل نہ پائی
اگر ان کی...کمر کا زرا سا درد نکل آئے تو ہل کر پانی نہ پئیں ...

بہت شوق ہے خواتین کے نفسیاتی پہلوؤں پر پوسٹ لکھنے کا.....؟؟؟؟ اللہ بسمہ اللہ... شوق ضرور پورا کریں....
لیکن
اس سے پہلے آپ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ وہ بیمار بھی ہو سکتی ہیں
یا پھر کھانا پکا کر ہی تھک گئی ہوں گی
یا رات بچوں کے ساتھ رتجگے نے ان میں چڑچراپن پیدا کر دیا ہو گا
یا پھر بچوں کے ایگزامز کی وجہ سے انھوں نے گھر کے کاموں کو فوقیت نہ دی ہو گی....

گھر چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے صاحب... خواتین اس کے لیے بہت بڑی قیمت ادا کرتی ہیں...

آپکی جاب... 9 ٹو 5 ہو گی... مگر آپ کی , بیگم.. آلہ دین کے جن کی طرح چوبیس گھنٹے آن ڈیوٹی رہتی ہیں ..

اتنی چیخیں مارنے کی بجائے، اتنے برتن ڈیلی دھو کر دکھائیں زرا....

24/02/2026

゚viralシfypシ゚

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umme Hani family Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share