memon masala hyd

memon masala hyd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from memon masala hyd, Kitchen/Cooking, HALANAKA ISRA UNIVERSITY Road, NEW TAJ PETROL MALAKPUMP NEW ALI ABAD COLONY , OPPOSITE BILAL MASJID KY, MEMON MASALA EALEY HYDERABAD, Hyderabad.

15/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

S H SOCIETY HYD
کی طرف سے
تہیلیسیمیا امراض میں مبتلا بچوں کے لیئے آئن لائن فری کورسز

AI IMAGES
VIDEO GENERATION
GRAPHIC DESIGN
VIDEO EDITING
ONLINE EARNING

کے دیگر کورسز / اسکلز کے
کے فری FREE گھر بیٹہہ کر
تہیلیسیمیا THALASSEMIA
امراض میں مبتلا میرے بہائی بہن ان کورسز کو سیکہنا چاھتے ھیں وہ

S H SOCIETY HYD
کے ان کورسز میں رجسٹرڈ ھوکر گھر بیٹہہ کر سیکہہ سکتے ھیں
جو تہیلیسیمیا امراض میں
مبتلا بچوں کے لیئے بالکل FREE FREE FREE
ھیں جسکی نه
ایڈوانس
ADVANCE ❌
ھے نہ ھی کوئی ھڈن چارجز
CHARGES ❌
اور نہ ھی کوئی
ماھانہ فیس ❌
ھے یہ کورس تمام پاکستان سے
تہیلیسیمیا THALASSEMIA
امراض میں مبتلا بچوں کے لیئے
بالکل فری
FREE
ھیں اس وقت ان کورسز کی

REGISTRATION OPEN
ھے پاکستان میں موجود تہیلیسیمیا امراض میں مبتلا بچوں کے لیئے
نوٹ
ان کورسز میں صرف تہیلیسیمیا امراض میں مبتلا بچے
REGISTRATION
لے سکتے ھیں
اور یہ میسیج اپنے تک نہ رکہنا پلیز
آگے شیئر کردینا تاکہ کسی کا بھلا ھو

مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں

G MURTAZA MEMON
CHAIRMAN
S H SOCIETY HYD

CONTACT NO
0333 2533058

A COLLEBRATION OF
DIGI SERVICES. PK

13/01/2026

میمن سرسوں ائل
ھولسیل ریٹ میں تمام رینج میں دستیاب ھے

میمن سرسوں ائل

رابطہ نمبر
0333 2533058

27/12/2025

*انڈیا والوں نے دھند کا توڑ نکال لیا ہے آپ بھی اس کو آج کل کے موسم میں ٹرائی کر کے اپنی اور دوسروں کی جان بچا سکتے ہیں*

27/12/2025

جب ھمارا کریم اللہ رب العالمین ﷻ
ھم سے پوچھے گا کہ
زندگی دی تھی تو کیسے گذاری ؟؟؟

جوانی دی تھی تو کیسے گذاری ؟؟؟؟

خود بھی سنیں اپنے سب دوستوں کے ساتہہ ساتہہ
سوشل میڈیا کے دوستوں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ آپکے شیئر کے سبب کوئی بھی بندہ خدا ﷻ
سیدھے راہ کا صراط مستقیم کے سفر پہ چل پڑا یقین مانیئے آپکی زندگی سنور چائیگی
کیونکہ
ایک وھی ذات برحق معبود
اللہ سبحانہ وتعالی ﷻ
ھی ھے جو
کسی کی رائی کے دانے کے برابر نیکی ضائع نہیں کرتا
اور نہ ھی
کسی کا قرض اپنے پاس رکہتا ھے
تو بس
شیئر کریں اور اس عظیم نیکیوں کا حصہ بنیں

بیشک
شیطان نیکی کرنے اور نیکیوں کو عام کرنے سے روکے گا لیکن تم
اپنے اس عظیم رب العالمین ﷻ کی رضا کے لیئے اس پوسٹ کو اور اسطرح کی
موٹیوشن اور نیکیوں کی باتوں کو اللہ رب العزت
ﷻ کی مخلوق تک پہنچانے میں اپنا اپنا کردار ادا کرو
تاکہ بروز محشر
یہ ھی نیکیاں ھم
سبکی راہ نجات کا اسباب بنیں کیونکہ
ایک وھی ذات معبود برحق
اللہ سبحانہ وتعالی ﷻ
ھے جو اپنے بندوں پہ سب سے جلد راضی ھونیوالا اور ستر ماوؤں سے زیادہ شفیق اور اپنے بندے کا منتظر ھوتا ھے
تو پلیز
شیئر کریں
شکریہ

طالب دعا
سرمایہ آخرت

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲
23/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲

میمن مصالحہمرچی کٹرمرچی پیسی ھوئیھلدی پیسی ھوئیدھنیا پیسا ھواآڈھا ہاؤ پیکنگایک پاؤ پیکنگآدھا کلو پیکنگایک کلو کی پیکنگ م...
23/12/2025

میمن مصالحہ
مرچی کٹر
مرچی پیسی ھوئی
ھلدی پیسی ھوئی
دھنیا پیسا ھوا

آڈھا ہاؤ پیکنگ
ایک پاؤ پیکنگ
آدھا کلو پیکنگ
ایک کلو کی پیکنگ
میں دستیاب ھیں

اسکے علاؤہ لوز میں کھلا ھوا مرچی کٹر
مرچی پیسی ھوئی
دھنیا پیسا ھوا
اور ھلدی پیسی ھوئی
بھی آپکی مطلوبہ ڈیمانڈ کے مطابق بھی مل جائیگی
مزید
معلومات اور تفصیلات کے لیئے رابطہ کریں

0333 2533058

میمن سرسوں ائل30/50/ 100/کے علاؤہ 250 گرام500 گرامایک کلو 1000 گرامکی جار کی پیکنگ میں۔ بھی دستیاب ھیںشکریہغلام مرتضی می...
23/12/2025

میمن سرسوں ائل
30/
50/ 100/
کے علاؤہ 250 گرام
500 گرام
ایک کلو 1000 گرام
کی جار کی پیکنگ میں۔ بھی دستیاب ھیں
شکریہ

غلام مرتضی میمن

0333 2533058

میمن بریانی مصالحہ01 کلوجار میںبریانی مصالحہقورمہ مرغیتکہجکن کراھیسالن مچہلیو دیگر مصالحہ جات ایک 02 کی جار میں دستیاب ھ...
23/12/2025

میمن بریانی مصالحہ01 کلو
جار میں

بریانی مصالحہ
قورمہ
مرغی
تکہ
جکن کراھی
سالن
مچہلی
و دیگر مصالحہ جات ایک 02 کی جار میں دستیاب ھیں
شکریہ

23/12/2025
MEMON MASALA KHI & HYD....
23/12/2025

MEMON MASALA
KHI & HYD....

Address

HALANAKA ISRA UNIVERSITY Road, NEW TAJ PETROL MALAKPUMP NEW ALI ABAD COLONY , OPPOSITE BILAL MASJID KY, MEMON MASALA EALEY HYDERABAD
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when memon masala hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share