10/08/2026
آج کی ویڈیو میں بنائیں گے ایک ایسا مزے دار اچاری آلو پراٹھا جس کا ذائقہ عام آلو پراٹھے سے بالکل مختلف ہے۔ 🥔🌶️
آلو کی مزیدار فلنگ میں گھر کے اچار کا خاص ذائقہ شامل کرکے بنائیں گے کرسپی، خوشبودار اور چٹپٹا Achari Aloo Paratha۔
اگر آپ کو آلو کے پراٹھے پسند ہیں تو یہ ریسپی ایک بار ضرور آزمائیں۔ 😋
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں اور مزید دیسی اور مزیدار ریسپیز کے لیے AH Cooking Studio کو سپورٹ کریں۔ ❤