13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 اگست ہمیں اس عظیم وطن کی آزادی، ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور پاکستان سے محبت کی یاد دلاتا ہے۔ ❤️💚
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
میرا پاکستان، میری پہچان! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚
✨ JWD – Junaid Wood Decor کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
ایک قوم، ایک جذبہ، ایک پاکستان! 🇵🇰✨
#14اگست 💖💖