Paintings by Ayesha khanum

Paintings by Ayesha khanum local Artist Islamabad Punjab university Fine Arts Graduate.

08/06/2026

Idea چوری کرنے کے پورا انائٹیوشن ہے

08/06/2026

یہ ہاں پر پورا انٹیوشن بنا کر بیٹھیں ہیں

08/06/2026

تعلیم کے معاملے میں لوگوں کی دلچسپی کم ہوتی ہے، وہ پڑھائی کے ساتھ کچھ اور بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگوں کا مذاق اڑائیں۔ ہاں، اگر واقعی ان میں سمجھ کی کمی ہے تو بات مختلف ہے۔

08/06/2026
08/06/2026

Expert Mentorship
کیا آپ لوگوں کی چیز ہیں بھی چرانے کی منٹورشپ کرتے ہیں
اگر کسی کی نوکرانی پسند ا گی ہے تو اس کا میں کیا کروں

08/06/2026

جب ہم پڑھے لکھے لوگوں سے بات کرتے ہیں تو ہم ان پڑھے لکھے جاہل کہتے ہیں مسلہ یہ نہی مسلہ عمل کا ہے
انسانیت کا ہے
کہ کیا تم انسان بھی ہو

08/06/2026
08/06/2026

کیا مجھے یہ خیال آیا ہے کہ لوگ میرے ساتھ جو تعلق رکھتے ہیں وہ محض اپنے مفاد کے لئے تو نہیں؟

08/06/2026

کیا آپ اپنی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں کہ آپ خود اپنے خیال ہیں
کیا آپ لوگوں کی کتابیں بھی بند کردیں گے

08/06/2026

Given their literacy limitations, educate them on nutrients through social media. Cover topics such as food nutrition and sustainable farming practices for chemical-free and pollution-free cultivation of vegetables and food.

،،ان کو سناو۔۔منہ سے بتاو
جن ممالک میں گرمی اور سردی شدید پڑتی وہاں گیس اور
ان پانی موجود نہی ہوتا ان لوگوں کی سخت زندگی ہوتی ہے
ان کی زندگیوں کو آسان کیا جاے
جہاں خوراک اور پانی نہی ہوگی وہاں زندگی نہی ہوگی لوگ ژندہ رہنے کے لیے کام کرتے ہیں مرنے کے لے نہی
عورتوں کو صرف کھانا روٹی نہی چاہیے ہوتا ان کی اور بھی ضرویات ہیں
ضرویات کونسی ہیں وہ لوگوں کو بتایں ۔جسمانی زہنی معاشرتی
معاشرتی زندگی میں کونسی ضرویات ہوتی ہیں جو انسان کو چاہیے
نفسیاتی ضرویات کیا ہوتی ہیں
جانور کی نفسیات نہی ہوتی لیکن انسان کی
نفسیاتی صحت ضروی ہوتی ہیں ان کا کس طرح خیال کیا جاتا ہے
میں جو کچھ کرتی ہوں اپنے اور سروں کے بارے میں سوچتی لوگ میرے بارے میں سوچیں ہا ن سوچیں انسان کو اپنے بارے میں بھی سوچنا چاہے کہ جن لوگوں کیلے ہم سب کچھ کرتے ہیں کیا وہ ہمارے بارے میں بھی اچھا سوچتے ہیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paintings by Ayesha khanum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share