Umme Haani

Umme Haani Food • Lifestyle • Thoughts ۰Islamic post
Welcome to my Haani's diary ✨
(1)

جب آپکو لوگوں پر بھروسہ نہیں پھر آپ کیسے سوچ لیتے ہیں لوگ آپ پر بھروسہ کریں میرے ساتھ ایسا بہت  بار ہوا ہے خود ہی کمنٹس ...
06/08/2026

جب آپکو لوگوں پر بھروسہ نہیں پھر آپ کیسے سوچ لیتے ہیں لوگ آپ پر بھروسہ کریں میرے ساتھ ایسا بہت بار ہوا ہے خود ہی کمنٹس سیکشن میں اکر اس طرح کہا جاتا ہے
لیکن جی جب لوگو کو بھروسہ نہیں پھر میں کیوں کروں 😊 میں کرتی ہی نہیں فالو پھر جیسے کرنا ہے کرے

اچھا میں پہلے فالو کرتی ہوں بعد میں بولتی ہوں مجھے فالو بیک دے دیں

آرڈر نہ ہی سہی ایک لائک ایک کمنٹ ہی کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک میری پوسٹ پہنچ جائے فالو کریں فالو بیک لیں ا...
06/08/2026

آرڈر نہ ہی سہی ایک لائک ایک کمنٹ ہی کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک میری پوسٹ پہنچ جائے فالو کریں فالو بیک لیں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں
Follow me UmmeHaanimart 👈

🛍️ مارکیٹوں کی بھیڑ، گرمی، ٹریفک اور آنے جانے کا خرچہ... کیا واقعی یہ سب ضروری ہے؟

جب UmmeHaani Mart آپ کے لیے خوبصورت، منفرد اور معیاری کلیکشن گھر بیٹھے لے کر آ رہا ہے۔ 💖

✨ اپنی پسند کا ڈیزائن منتخب کریں،
📲 گھر بیٹھے آرڈر کریں،
🚚 اور اپنی دہلیز پر ڈیلیوری حاصل کریں۔

اپنا وقت بھی بچائیں، ٹرانسپورٹ کا خرچہ بھی، اور بغیر کسی پریشانی کے اپنی پسند کی خوبصورت کلیکشن حاصل کریں۔

— آپ کی پسند، آپ کے گھر تک!
DM for order UmmeHaanimart 👈





05/08/2026

مجھے لگتا ہے خود کو سمجھا تے ہوئے صبر کرتے کرتے ایک دن یہ زندگی بھی الوداع کردے گی
اور پھر یہ صبر بے بسی سب کچھ یہی ختم ہوجائےگا
کوئی بات نہیں اندھیرا تو قبر میں بھی ہے
میں کیوں رو جاتی ہوں اندھیرے سے
کیوں کے مجھے ڈر لگتا ہے اندھیرے سے
وقت نے مجھے پھر بھی مضبوط بنا دیا ہے
میں اب کسی سے کچھ کہتی نہیں ہوں
میرا دل مضبوط ہے باہر سے
اندر سے تو پھر بھی روتا ہی ہے
میں اب ڈرتی نہیں ہوں
اب میرا ڈر بے بسی آنسو کے ساتھ ہی نکل جاتا ہے
خوشی کیا ہے غم کا پتہ ہے میرے پاس
میں گرتی ہیں سنبھالتی ہوں پھر کھڑی ہوتی ہوں
یہ زندگی اللّٰہ کی امانت ہے اس لیے جیتی ہوں
Write by ..
✍️

05/08/2026

انسان کی سب سے بڑی بے بسی پتہ ہے
کیا ہے ؟
جب وہ نہ چہاتے ہوئے بھی دوسروں کا محتاج رہ جاتا ہے ۔۔۔
😔
✍️

کہتے ہیں پڑھے لکھے اور جاھل کی سوچ میں فرق ہوتا ہے لیکن میں کہتی ہوں ماں باپ وہ ہستی ہیں جو اپنے اولاد کے لیے زیادہ سمجھ...
05/08/2026

کہتے ہیں پڑھے لکھے اور جاھل کی سوچ میں فرق ہوتا ہے لیکن میں کہتی ہوں ماں باپ وہ ہستی ہیں جو اپنے اولاد کے لیے زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں چاہے پڑھے لکھے ہو یہ نہیں
میں اپنے شوہر کی پروفائل اسی لیے نہیں کھولتی کے یہ سب دیکھنا پڑھ جاتا ہے سامنے آجاتا ہے ابھی ہی پوسٹ کی تھی میں نے کچھ دل نہی پوسٹ کرنے کا لیکن
اتنی چھوٹی بچی ۔۔۔۔
اور بس الفاظ نہیں میرے پاس اتنا کچھ آج کل میڈیا پر آتا ہے لیکن پھر بھی وہی عقل سے پیدل ہیں ایک اولاد کے لیے اس کے سب سے بڑے محافظ ا سکے ما ں باپ ہیں اور کوئی نہیں لیکن آج کل یہ ماں باپ ہی اپنی اولاد کے دشمن بنے ہوئے ہیں کوئی بھی آپکی اولاد کو ایسے ہی باہر نہیں لے جا سکتا آپکی اولاد باہر چیز لینے بھی جا رہی ہے اسکے ساتھ کچھ ہوجائے تو ذمےدار آپ ہیں اور کوئی نہیں
آپ ایک اولاد کی حفاظت نہیں کر سکتے
ان سے پوچھیں جن کی اولاد نہیں ہے
اور جن کے پاس یہ نعمت ہے وہ کونسی دنیا میں ہوتے ہیں میں اپنی زبان سے کیا ہے لفظ ادا کروں اُن لوگوں کے لیے
میری کوئی اولاد نہیں لیکن پھر بھی میں کہتی ہوں میں کسی کے حوالے نہیں کرونگی اپنے میرے بچوں کو کچھ دینا ہے میرے سامنے دے دو لیکن باہر لے جانے کی اجازت میں ہر گز نہ دوں کوئی برا مانتے ہیں ماننے دیں آپکی اولاد سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے
آپ کیسے دوسروں کے حوالے کر دیتے ہیں پھر آپکو انصاف بھی چاہیے
کیوں چاہیے انصاف پہلے خوف کو تو بہتر خود محافظ بن جاؤ
یہ وہ دور نہیں رہا
یہاں شیطانیت ہے ذہن میں
اور یہ ذہن بھی اس موبائل نے انٹرنیٹ نے خراب کردیا ہے
کیا آپ جانتے نہیں فتنوں کا دور آگیا ہے
اور ابھی اور مزید آئےگا
خود کا ایمان محفوظ رکھیں اپنی اولاد کو خود محفوظ کریں
✍️

Is screenshot mein zinger Bhai kia kehna chaty Hein ?
05/08/2026

Is screenshot mein zinger Bhai kia kehna chaty Hein ?

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Afsheen Mehmood, Anaya Khan, Sana Tariq, Shehla Ali, Amja...
05/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Afsheen Mehmood, Anaya Khan, Sana Tariq, Shehla Ali, Amjad ALi Sagar, Alina Shar, Kanwal Khan, Waqas Ahmad, Sajid Aziz Malik, Waleed Ali, Samia Shahzadi, An'am WaQas, Sajal Khan, Javeriyah Ahmed Aarbi, Anaya Yousafzai, Hadi Hadi, Abdullah Butt, Muhammad Mughal, Brands Prelove, Zeenat Fatima, Mehak E Ali Tailor, Adnan Butt, Muhammad Hamdan, Aqsa SH, Muhammad Iftikhar, Ismail Safddar Ismail Safddar, Yamna Khushi Bags, Ahmed Arfan, Milhan Mehar Milhan Mehar, Arsalan Khan, آئزل فاطمہ, Sana Saeed, Esha Batool, Somi Somi, Mohammad Shoaib, Mujtaba Khan, Huda Khan, M. Sadiq, Riya Khan Riya Khan, Alia Fatima, Akbar Ali, Habiba A, Hunsy Khan, Sultan Hussain, Sehr Mariyum, Zara khan , ITz Shazadi, Sara Khan, Nimal Zawar, Syed Ahmed

03/08/2026

آپ سب اپنی دعا میں ضرور میرے بھائی زین کا نام لے کر دعا کریں Allah پاک اسے بہتر کرے صحت یابی دے
اسے ہوش آجائے ایکسڈنٹ کے بعد سے ہوش نہیں آیا اسے

02/08/2026

ایک سوال جو ہر روز میں اپنے آپ سے پوچھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
🤍 ایک لمحہ... اپنے رب کے نام 🤍

کبھی خاموشی سے اپنے دل سے پوچھیں...

💔 اگر آج میری زندگی ختم ہو جائے...

کیا میں اللہ سے ملنے کے لیے تیار ہوں؟

📖 قرآن بند ہے...
🤲 دعائیں کم ہو گئی ہیں...
🕋 سجدے مختصر ہو گئے ہیں...
اور گناہوں سے توبہ... شاید ابھی تک باقی ہے۔

لیکن پھر بھی...

اللہ تعالیٰ ہمیں مایوس نہیں کرتا۔ 🤍

﴿إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ﴾

"بے شک اللہ بہت توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔"
📖 (سورۃ البقرۃ: 222)

🌿 اگر آپ کی آنکھوں میں کبھی آنسو آئے ہیں...
🌿 اگر آپ کا دل کبھی ٹوٹا ہے...
🌿 اگر آپ اللہ کے قریب آنا چاہتے ہیں...

تو آج ہی اپنے رب سے کہیے:

"یا اللہ! میں تیرے پاس لوٹ آیا ہوں، مجھے خالی واپس نہ لوٹانا۔" 🤲🤍

💚 شاید یہی دعا آپ کی تقدیر بدل دے۔

📨 اگر یہ پیغام آپ کے دل کو چھو گیا ہو تو اسے اپنے کسی عزیز تک ضرور پہنچائیں۔ شاید اللہ تعالیٰ اسی کے ذریعے کسی دل کو ہدایت اور سکون عطا فرما دے۔

📖 قرآن، بے چین دلوں کا سکون
🤍 قرآن سے جڑیے، سکون پائیے
✍️

Address

Karachi
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Haani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share