Misbah Collection

Misbah Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Misbah Collection, KARACHI, Karachi.

*Good Quality
*Sofa Cover
*L-Shape Sofa Cover
*Chair Cover
*Cushions Cover
*Sofa Cumbed Cover
*Setthi Cover
*Waterproof Mattress Protector
*Zipper Waterproof Cover
*Washing Machine Cover
*Ac Cover
Available in Multiple Colours & As per Size.

With Maria Zaka – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
18/11/2025

With Maria Zaka – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉

With Sidra Naseem  – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
18/11/2025

With Sidra Naseem – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉

اسلام و علیکم 💞فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًابے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہےبڑی ڈیل بڑی افر11سیل لگا دی 11ـسیل میں اپ کو ...
18/11/2025

اسلام و علیکم 💞
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

بڑی ڈیل بڑی افر
11سیل لگا دی 11ـ

سیل میں اپ کو 3500 والا کور 3 ہزار کا دیا جائے گا

اور 4500 والا کور 4ہزار میں دیا جائے گا

بیمبو واٹر پروف کور کنگ سائز 2500 کے بجائے 2ہزار میں دیا جائے گا

جلدی سے میری پروفائل کو وزٹ کریں اور چیزیں پسند کر یں اور ارڈر کر کے اس افر سے فائدہ اٹھائیں۔

السلام علیکم ❤️  کیسے ہیں اپ سب 😀 ہمارے پاس ہوم ڈیکور کلیکشن ہوتا ہے جس کے اندر شامل ہیںتمام اسٹائل کے صوفہ کورکشن کورڈا...
06/11/2025

السلام علیکم ❤️
کیسے ہیں اپ سب 😀

ہمارے پاس ہوم ڈیکور کلیکشن ہوتا ہے جس کے اندر شامل ہیں

تمام اسٹائل کے صوفہ کور
کشن کور
ڈائننگ چیئر کور
ٹیبل کور
کرسی کور
پفی کور
اور ساتھ کے ساتھ بیڈ کا واٹر پروف کور زیپر واٹر پروف کور
واشنگ مشین کور

ہر کور کو فرنیچر کے سائز کے حساب سے بنا کر دیا جاتا ہے

یہ کورز اپ کی قیمتی چیزوں کو گندگی دھول مٹی سے صاف رکھتا ہے اور بچوں کی شرارتوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے

کور لگانے میں بھی اسان اور دھونے میں بھی نہایت اسان💞
کپڑا اچھا اور عمدہ کوالٹی کا استعمال کیا جاتا ہے

10 ابھی جلد سے جلد ارڈر کریں اور شامل ہو جائیں ان کسٹمروں میں جن کو ڈلیوری فری دی جائے گی
اس افر سے فائدہ اٹھائیں 💞

With J. | Junaid Jamshed – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
06/11/2025

With J. | Junaid Jamshed – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

With Syeda Tuba Anwar – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
06/11/2025

With Syeda Tuba Anwar – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

With Binte Shaheen – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
06/11/2025

With Binte Shaheen – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Fareeda Hasan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
06/11/2025

With Fareeda Hasan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

کون سا سویچ لگانے سے استری آن ھوگی
26/10/2025

کون سا سویچ لگانے سے استری آن ھوگی

💕 اسلام و علیکم 💕ان شاءاللہ 😍 اکتوبر ڈیل میں آفر لگا رہی ہوں پیج پرتو ہو جائیں تیارڈیلوری کی سہولت فری پورے پاکستان میں ...
26/10/2025

💕 اسلام و علیکم 💕

ان شاءاللہ 😍

اکتوبر ڈیل میں آفر لگا رہی ہوں پیج پر
تو ہو جائیں تیار

ڈیلوری کی سہولت فری پورے پاکستان میں
اکتوبر تک 31

لیکن اس کے لیے سب سے پہلے

فالو کریں میرا پیج اور پروفائل

جلدی سے اپنا آرڈر بک کریں

اور بچا لے آپ نے 250سے300تک
فری ڈیلوری اوفر سے

نام پہ کلک کریں ، پیج اوپن کریں اور فالو کا بٹن دبائیں 👍🏻

Misbah Collection

شکریہ 💕

💕اسلام و علیکم 💕 💗پوسٹ کو لائک لازمی کریں 💗صوفہ نہیں، اپنے گھر کا انداز بدلیں ہمارے پریمیم  کورز کے ساتھکیا آپ کا صوفہ پ...
17/10/2025

💕اسلام و علیکم 💕

💗پوسٹ کو لائک لازمی کریں 💗

صوفہ نہیں، اپنے گھر کا انداز بدلیں ہمارے پریمیم کورز کے ساتھ
کیا آپ کا صوفہ پرانا لگنے لگا ہے؟
کیا آپ کے بچوں کی اچھل کود کے سبب داغ دھبوں کا ڈر ہے؟
اب پریشان نہ ہوں! ہم پیش کرتے ہیں جدید، پائیدار اور خوبصورت کورز جو آپ کے فرنیچر کو ایک ہی لمحے میں نیا بنا دیں گے۔
کمال کی فٹنگ بے عیب لُک

Super Stretchable Jersey Fabric

کورز آپ کے صوفے کو اس طرح لپیٹ لیتے ہیں جیسے یہ اس کا اپنا حصہ ہو کوئی ڈھیلا پن نہیں، کوئی سلائیڈنگ نہیں صرف ایک صاف نفیس اور کسٹم میڈ انداز

Durable & Washable

کورز آپ کے قیمتی صوفے کو ہر قسم کے نقصان سے بچاتے ہیں انہیں مشین میں دھونا اتنا ہی آسان ہے جتنا انہیں لگانا
ہر موسم کے لیے آرام دہ
جدید ترین رنگوں خوبصورت ڈیزائنز اور کلاسک پیٹرنز کی وسیع رینج میں سے انتخاب کریں ایک کور اور آپ کا پورا کمرہ ایک نئی شان حاصل کرے

اپنے صوفے کی زندگی بڑھائیں اپنے گھر کی خوبصورتی میں اضافہ کریں
مزید ڈیزائنز اور سائز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کا وزٹ کریں

💗اسلام و علیکم 💗ہمارے صوفہ کورز کے ریویوز خود ہماری کوالٹی کی پہچان😍 ہیں ہم نے حال ہی میں نوی بلیو کلر میں ایل شیپ صوفے ...
21/09/2025

💗اسلام و علیکم 💗

ہمارے صوفہ کورز کے ریویوز خود ہماری کوالٹی کی پہچان😍 ہیں

ہم نے حال ہی میں نوی بلیو کلر میں ایل شیپ صوفے کا کور تیار کیا ہے 👍
آپ بھی دیکھیے، کس قدر حسین اور دلکشش لگ رہے ہیں! 😍

آپ کا صوفہ بھی اتنا ہی شاندار لگ سکتا ہے، بس آج ہی آرڈر کیجیے


.

Address

KARACHI
Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misbah Collection:

Share