Home chef

Home chef House wife , mother , content writer , busness women ❣️❣️

جمعتہ المبارک 🌹الوداع ماہ رمضان 🥹
20/03/2026

جمعتہ المبارک 🌹
الوداع ماہ رمضان 🥹

18/02/2026

*🌛یہ ٹھنڈی ہوا نہیں، استقبال ہے اُس ماہِ مبارک کا ، ، ، جس کے آنے سے دوزخ کی آگ بھی بُجھ جاتی ہے ۔🌜*

رمضان الکریم مبارک❣️

03/02/2026

یارب ،،،،
شبِ برات کی رات جب نامہ اعمال لکھنا،
تو سب سے پہلے اپنے اور اپنے محبوبﷺ کے شہر میں حاضری ضرور لکھنا ،
کعبے کا طواف لکھنا ، مصطفیٰﷺ کا غلام لکھنا ،
روضہ رسول ﷺ پر حاضری ہو ،میری ،
جنت البقیع مدفن ہو میرا کچھ اس طرح کے اعمال لکھنا
آمیــــــــن یا الہیٰ آمیــــــــن 🤲🏻

نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔
وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

(نیا سال 2026 )اے اللہ! جب ہم سال 2026 میں داخل ہو رہے ہیں تو ہم گزرے ہوئے سال پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ہماری خطاؤں کو م...
31/12/2025

(نیا سال 2026 )
اے اللہ! جب ہم سال 2026 میں داخل ہو رہے ہیں تو ہم گزرے ہوئے سال پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔
ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
ہمیں صحتِ کاملہ، حلال رزق، دل کا سکون اور ہمارے کاموں میں کامیابی عطا فرما۔
ہمارے اہلِ خانہ کی حفاظت فرما، ہمارے ایمان کو مضبوط کر اور ہمیں ہر قسم کے شر اور گناہ سے بچا۔
اس نئے سال کو ہمارے لیے برکت، امن اور مثبت تبدیلیوں کا سال بنا دے اور پوری امتِ مسلمہ پر رحم فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲

آپ کی آمد کے منتظر ❣️
25/11/2025

آپ کی آمد کے منتظر ❣️

02/06/2025

کبھی جو گرمی کی تاب دیکھی تو چاۓ مانگی
جو سردی مثلِ عذاب دیکھی تو چاۓ مانگی

ہیں صد بہانے کہ جن کی خاطر، میں چاۓ مانگوں
کبھی جو اچھی کتاب دیکھی تو چاۓ مانگی

جہان بھر کی جو الجھنوں سے میں تھک کہ بیٹھا
حیات مثلِ حباب دیکھی تو چاۓ مانگی

28/03/2025

بس اب تو دیتے جاٶ لینے والے معاملات ختم ، ٹاٹا باۓ باۓ 😭😝

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home chef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share