Zindagi k Rang

Zindagi k Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zindagi k Rang, Kitchen/Cooking, Karachi.

14/09/2026

With Shah Jahan Ahmed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

سنڈے بن گیا صبح صبح واشنگ مشین لگانے کا دن آ ج صبح فجر کے بعد پانی آ یا اور لگا لی فورآ واشنگ مشین اور دھو لیے ڈھیروں کپ...
13/09/2026

سنڈے بن گیا صبح صبح واشنگ مشین لگانے کا دن
آ ج صبح فجر کے بعد پانی آ یا اور لگا لی فورآ واشنگ مشین اور دھو لیے ڈھیروں کپڑے
چاے کی طلب بھی تھی ساتھ بنای چاے
اور گوشت کو ڈالا کوکر میں گوشت بھی گل گیا ناشتے کے لیے منگوائے بازار سے پراٹھےاب ناشتے کے بعد سوچنا کے کیا بنانا چاہیے پلاو۔ یا کڑاہی
اتنے کام ہو جانے کا سکون ہے پر ایک غم بھی
چشمہ ٹوٹ گیا بنا چشمے کے پوسٹ لکھ رہی

آ ج بنایا فریسکو کا عربی پراٹھا
12/09/2026

آ ج بنایا فریسکو کا عربی پراٹھا

12/09/2026
یہ دنیا جھوٹ کی تہوں میں لپٹی پیاز کی مانند
10/09/2026

یہ دنیا جھوٹ کی تہوں میں لپٹی پیاز کی مانند

10/09/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

جو بدل گئے اُن کے لئے کبھی دکھی مت ہونا پتوں نے جب بھی رنگ بدلا زمین پر  ہی گرے ہیں
09/09/2026

جو بدل گئے اُن کے لئے کبھی دکھی مت ہونا
پتوں نے جب بھی رنگ بدلا زمین پر ہی گرے ہیں

تعلیم جس کے اندر داخل ہو جاتی ہے وہ سادگی اختیار کر تا ہے اور جس کے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن۔ بن جا تا ہے
09/09/2026

تعلیم جس کے اندر داخل ہو
جاتی ہے وہ سادگی اختیار کر تا ہے
اور جس کے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن۔ بن جا تا ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi k Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share