Fall ceiling

Fall ceiling Karachi mein False Ceiling, Profile Lights, LED lights aur Fan fitting ka tasalli bakhsh kaam. 20 saal ka shandar tajerba aur meyar hamari pehchan.

Pure Karachi mein services dastiab hain. Muft mashwary ke liye abhi rabta karein!

21/07/2026

بہترین تجربہ + صحیح اوزار =
100% کسٹمر !کی تسلی!

​جب ہاتھ میں مکمل اوزار ہوں اور کام کرنے کا طریقہ معلوم ہو، تو مشکل سے مشکل POP اور فالس سیلنگ کا کام بھی آسانی سے ہو جاتا ہے۔ کام میں نہ کوئی پریشانی آتی ہے اور نہ ہی وقت ضائع ہوتا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ کہ جب کام پرفیکٹ ہو تو کسٹمر بھی 100% مطمئن اور خوش ہو جاتا ہے!

​ ہم سے کیوں کام کروائیں؟

​20
سالہ وسیع تجربہ اور ماہر ٹیم
​جدید اور خاص اوزاروں/فارموں کا استعمال

​100% صاف اور پرفیکٹ فنشنگ ​کسٹمر کی مکمل تسلی اور اعتماد ​📞 رابطہ کی تفصیلات
​اگر آپ بھی اپنے گھر، دکان یا آفس میں POP ڈیوائڈنگ، سیلنگ یا وال ڈیزائننگ کروانا چاہتے ہیں تو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے رابطہ کر سکتے ہیں:
​ موبائل نمبر: 03454746525


20/07/2026

نقل کرنا آسان ہے، مگر اپنے ہاتھوں سے پیلنگ پٹی تیار کر کے ایسی باریک اور پرفیکٹ فنشنگ لانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں! آج اس شاندار اور یونیک وال ڈیزائن کو فائنل کر دیا ہے۔ چیلنجنگ کام تھا، لیکن الحمدللہ رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔
​اگر آپ بھی اپنے گھر کی دیواروں کو ایسا شاہکار بنوانا چاہتے ہیں، تو دیر نہ کریں، ابھی رابطہ کریں! 👇
📞 فون اور واٹس ایپ نمبر: 03454746525

19/07/2026

الحمدللہ، کراچی میں ایک اور شاندار پروجیکٹ مکمل! یہ جو خوبصورت جیومیٹرک سیلنگ اور وال پینلنگ آپ دیکھ رہے ہیں، یہ بازار سے خریدی ہوئی نہیں ہے۔ خود اپنے ہاتھوں سے، ایک ایک پینل ڈائی سے نکال کر، پوری صفائی اور مضبوطی کے ساتھ چھت پر فٹ کیا ہے۔
​گاہک کی ڈیمانڈ پر ایسا کام کر کے دیا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جائیں۔ ابھی لائٹنگ (SMD/Profile Lights) اور پینٹ کا فائنل ٹچ باقی ہے، لیکن نفاست ابھی سے بول رہی ہے۔
​🔹 ہماری سروسز: کسٹم POP سیلنگ، چنیوٹی ڈیزائنز، پی وی سی سیلنگ، اور الیکٹرک لائٹس کی مکمل فٹنگ۔
🔹 لوکیشن: پورے کراچی میں کام کیا جاتا ہے۔
​📢 سستا کام کروا کر پیسے ضائع مت کریں، معیاری اور پائیدار کام کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
📞 03454746525

17/07/2026

🏠 POP یا PVC؟ کون سا بہتر ہے؟ 🤔

آج کی ویڈیو میں ہم POP اور PVC کی فنشنگ اور قیمت کا موازنہ کر رہے ہیں۔

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف مہنگا کام ہی خوبصورت ہوتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صحیح کاریگری ہر میٹریل کو خوبصورت بنا سکتی ہے۔

✅ فنشنگ میں کیا فرق ہے؟
✅ قیمت میں کتنا فرق ہے؟
✅ آپ کے گھر کے لیے کون سا آپشن بہتر رہے گا؟

پوری ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ آپ POP کو پسند کرتے ہیں یا PVC کو۔

اگر ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment میں اپنی رائے ضرور دیں، اور مزید ایسے منفرد سیلنگ ڈیزائنز اور کاریگری دیکھنے کے لیے Ustad Ceiling Wala Karachi کو Follow/Subscribe کریں۔

15/07/2026

💯 یہ کام نہیں، ایک فن ہے۔ 🔨✨

ہر ڈیزائن کے پیچھے صرف محنت نہیں، بلکہ برسوں کا تجربہ، نفاست اور باریک بینی چھپی ہوتی ہے۔

ہماری کوشش صرف فالس سیلنگ یا وال ڈیزائن بنانا نہیں، بلکہ ایسا کام دینا ہے جو ہر دیکھنے والے کے دل میں اتر جائے۔

اگر آپ اپنے گھر، آفس یا شاپ کو منفرد انداز دینا چاہتے ہیں تو Ustad Ceiling Wala Karachi سے رابطہ کریں۔

❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں۔

15/07/2026

آج کے کام میں کارنیس کا ایک پیس کم پڑ گیا، لیکن ہم نے 5 انچ کی فلنگ پٹی سے صرف 15 منٹ میں فارم تیار کیا اور نیا کارنیس پیس بنا کر کام مکمل کر دیا۔ ڈیزائن بھی برقرار رہا اور معیار پر بھی کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا۔
میری ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ کلائنٹ کی پسند اور اعتماد کو اولین ترجیح دوں، کیونکہ میرے لیے ہر کام صرف ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ اپنی کاریگری کا تعارف ہوتا ہے۔
استاد سیلنگ والا کراچی 🔨
#فالسسیلنگ #پی او پیڈیزائن #کارنیس #انٹیریئرڈیزائن #کراچی #استادسیلنگوالاکراچی #کاریگری #

15/07/2026

"ہنر کی پہچان بہانے نہیں، حل ہوتے
اور اگر کبھی اندازہ الٹا بھی ہو جائے، تو اصلی [کاریگر وہی ہے جو اسے سیدھا کرنا جانتا ہو!

آج ایک
Cornic
کا پیس کم پڑ گیا، جس سے تھوڑی مشکل ضرور پیش آئی۔ لیکن ہمت نہیں ہاری۔ صرف 15 منٹ میں 5 انچ کی فلنگ پٹی سے فارمہ تیار کیا، پھر اسی فارمے کی مدد سے نیا کارنِس کا پیس تیار کر دیا، تاکہ ڈیزائن میں کوئی فرق نہ آئے۔

میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ کلائنٹ کی پسند اور اعتماد کو اولین ترجیح دوں، کیونکہ اصل کامیابی خوبصورت کام کے ساتھ اُن کے اطمینان میں ہے۔

Ustad Ceiling Wala Karachi 🔨

13/07/2026

"خودی کو کر بلند اتنا..." 😄

آج تو خودی بھی سیدھی 12ویں منزل تک بلند ہو گئی! 😂

شاید اقبال نے بھی اتنی ہائٹ پر POP سیلنگ کا کام نہیں سوچا ہوگا! 😅

اللہ کا کرم ہے، رزقِ حلال کی خاطر ہر روز نئی بلندیوں پر۔ 🤲💪

📍 Ustad Ceiling Wala Karachi
❤️ فالو کریں مزید یونیک سیلنگ ڈیزائنز کے لیے۔

12/07/2026

صرف Rs.150 فی مربع فٹ میں یہ خوبصورت Bed Back Wall Design تیار کیا گیا۔
✨ PVC جیسا خوبصورت لک
✨ کم بجٹ میں بہترین ڈیزائن
✨ پروفیشنل POP فنشنگ
✨ 20 سال کا تجربہ
📍 کراچی
📞 رابطے کے لیے Inbox کریں یا WhatsApp کریں۔
Ustad Ceiling Wala Karachi

Address

Kemari
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fall ceiling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category