07/08/2026
کبھی کبھی تنہا بیٹھ کر رب کو یاد کریں اور دل سے کہا کریں الله مجھے آپ سے بے حد محبت ہے میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر آپ کو نہیں کھونا چاہتی پیارے اللہ مجھے ایسے بنا دیں میرا ذکر آسمانوں میں ہو مجھے لوگ بیشک نہ جانتے ہوں مگر آپ اور آپ کے فرشتے مجھے جانتے ہوں اللہ یہ کمزور بندی اکثر تھک جاتی ہے مگر مایوس کبھی نہیں ہوتی میرے اللہ میں کمزور ہوں مجھے تھام کر رکھیے گا کبھی خود سے دور نہ ہونے دیجئے گا اللہ آپ تو سب جانتے ہیں نہ بس آپ مجھے قلبی اور ذہنی سکون عطا فرما دیجئے آمین ثم آمیـــــــن..۔🌼