Erum's Kitchen

Erum's Kitchen I Made Hygienic, Quality and Delicious Food From Home.

06/03/2026

الحمدللہ ❤️
ہماری معزز کسٹمر *مسز احسن* کو ہمارے ہاف ڈن پراٹھے اتنے پسند آئے کہ انہوں نے دوبارہ مزید آرڈر بھی کیا اور اپنی خوشی کا اظہار آڈیو فیڈبیک میں کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پراٹھوں کا ذائقہ بالکل گھر جیسا ہے اور انہیں استعمال کرنا بھی بہت آسان ہے، صاف ستھری پیکنگ ہے، یہی ہمارا مقصد ہے کہ آپ کی کچن کی محنت کم ہو اور ذائقہ بھی بہترین رہے۔

ان شاء اللہ ان کا آڈیو فیڈبیک بھی آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں تاکہ آپ خود سن سکیں کہ ہمارے کسٹمرز کیا کہتے ہیں۔

اگر آپ بھی فریش، ہینڈ میڈ ہاف ڈن پراٹھے چاہتے ہیں جو آپ کی صبح اور سہری کو آسان بنا دیں تو آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔

📌 Erum’s Kitchen
🏠 Home-style taste | Hygienically prepared

📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔ 03412093001




05/03/2026

الحمدللہ! 🌟
ہماری پیاری بہن اور کسٹمر
Clinical Psychologist, Ms Urooj Zehra
کا زبردست فیڈبیک موصول ہوا ہے۔
انہوں نے خاص طور پر آلو کے سموسوں اور شامی کباب کے ذائقے کو بہت پسند کیا اور اپنی خوشی آڈیو میسج میں شیئر کی۔ ماشاءاللہ ان کی خوشی سن کر ہماری ساری محنت وصول ہو گئی۔ 💛
اللہ پاک ان کی عمر، صحت، رزق، اولاد اور گھر میں برکت دے آمین۔

میری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر آرڈر آپ تک بالکل فریش، ہائیجینک اور گھر جیسا ذائقہ لے کر پہنچے۔

🎧 ان کا آڈیو فیڈبیک ضرور سنیں۔

📩 اگر آپ بھی مزیدار آلو سموسے اور شامی کباب ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
⚠️ یاد رہے: ہم اسٹاک میں آئٹمز نہیں رکھتے، ہر آرڈر بکنگ پر فریش تیار کیا جاتا ہے۔

📲 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں:
03412093001
Erum’s Kitchen




الحمدللہ ❤️ڈاکٹر روبینہ صاحبہ کا فیڈبیک ہمارے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔"Luckily I found Erum's Kitchen on FB before R...
03/03/2026

الحمدللہ ❤️

ڈاکٹر روبینہ صاحبہ کا فیڈبیک ہمارے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔

"Luckily I found Erum's Kitchen on FB before Ramadan…"
ان کے الفاظ ہمارے اعتماد کی سب سے بڑی دلیل ہیں 🌸

آلو بھرے پراٹھے ابھی تک ان کی لسٹ میں ٹاپ پر ہیں 🥇
بیف بریانی بہت مزیدار، چکن پلاؤ بہترین ذائقے کے ساتھ ✨
ہاف ڈن چکی کے آٹے کے پراٹھوں نے ان کی Life Easy بنا دی — بالکل گھر جیسا ذائقہ 🏡

سموسے، رولز، دم کا قیمہ، آلو پالک — سب کچھ نہایت صفائی، بہترین پیکنگ اور مناسب ریٹس کے ساتھ تیار کیا گیا۔
اور سب سے بڑھ کر، ہر آرڈر بروقت ڈیلیور ✅

ڈاکٹر صاحبہ کی دعاؤں اور اعتماد کا دل سے شکریہ 🤲
اللہ ہمیں ہمیشہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق دے۔ آمین۔




26/02/2026

Ghar ka khana… lekin bina roz ki tension ke 💛
Erum’s Kitchen laaya hai
Daily fresh food, half done parathay & roti, aur frozen range — sab ek jagah!
🥘 Chicken • Sabzi • Daal
🥙 Half Done Square Paratha – Pack of 20
🫓 Half Done Roti – Pack of 20
❄️ Frozen - Shami • Seekh • Koftay
🎉 Catering Available Upto 50 Person.
Roz ka updated menu WhatsApp group mein share hota hai.
📲 Join karein aur aaj hi order dein
📞 0341-2093001
Erum’s Kitchen – Taste that feels like home ✨

Is Ramzan apne dastarkhwan ko banayein asaan, sukoon bhara aur tension-free 💛Hamare tamam salan freezing-friendly hain —...
23/02/2026

Is Ramzan apne dastarkhwan ko banayein asaan, sukoon bhara aur tension-free 💛
Hamare tamam salan freezing-friendly hain —
Roz ek packet nikalein, garam karein aur sehri ya iftari mein jhat pat serve karein 🍽️
💰 Price per 1 Kg:
• Mix Daal — Rs. 800
• Kari Pakoray — Rs. 800
• Laal Lobia Salan — Rs. 900
• Chanay ki Daal Gosht — Rs. 1500
• Chicken Curry — Rs. 1700
• Koftay ka Salan — Rs. 1700
• Palak Gosht — Rs. 1800
• Chicken Karahi — Rs. 1900
• Chicken Qorma — Rs. 2000
• Dum Qeema — Rs. 2200
📌 Note:
Tamam meat dishes chicken mein available hain.
Beef ya mutton ki farmaish ke liye hum se rabta karein.
🥙 Ramzan Quick Add-Ons
Normal Aata:
• Half Done Roti – Pack of 20 — Rs. 400
• Half Done Paratha – Pack of 20 — Rs. 800
Chakki Aata:
• Half Done Roti – Pack of 20 — Rs. 500
• Half Done Paratha – Pack of 20 — Rs. 1000
✨ Sirf 10 seconds mein garam karein aur ready!
Freezer friendly — sehri aur iftari ke liye perfect solution.
Hum tamam items fresh bana kar limited quantity mein tayar karte hain taa ke har order mein behtareen quality mile.
📌 Minimum Order Quantity: 1 Kg
📌 Book at least 1 day before
📞 Order & Bulk Booking:
0341-2093001
Erum’s Kitchen
Jahan mile sahoolat, araam aur ghar ka asli zaiqa 💛




الحمدللہ چکن شامی کباب کا بَلک آرڈر تیار ہے اور ڈیلیوری کے لیے ریڈی ✅آپ بھی آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور پائیں بالکل ف...
20/02/2026

الحمدللہ چکن شامی کباب کا بَلک آرڈر تیار ہے اور ڈیلیوری کے لیے ریڈی ✅
آپ بھی آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور پائیں بالکل فریش، گھر جیسا ذائقہ 🍽️✨
⚠️ ایڈوانس بکنگ لازمی ہے کیونکہ ہم اسٹاک میں آئٹمز نہیں رکھتے تاکہ کوالٹی اور ذائقہ ہمیشہ بہترین رہے۔
ہم Quantity نہیں چھپاتے، ہم معیار دکھاتے ہیں ❤️
جہاں مارکیٹ میں نامی گرامی برانڈز کا بغیر ریشے والا شامی کباب عموماً 36 گرام کا ملتا ہے،
وہیں Erum’s Kitchen میں آپ کو ملتا ہے 45 گرام کا مکمل، بھرپور اور ہینڈ میڈ گھر جیسا ریشے دار شامی کباب 💪
یعنی تقریباً 25٪ بڑا سائز،
زیادہ فلنگ، زیادہ تسلی، زیادہ ویلیو 💯
Better Taste. Better Value. Better Quality.
📩 ابھی اپنا آرڈر کنفرم کریں
ایک درجن صرف 1000 روپے
پانچ درجن یا اس سے زیادہ کے آرڈر پر صرف 900 روپے فی درجن میں حاصل کریں۔
خود بھی کھائیں اور دوست احباب کو بھی کھلائیں۔
Erum's kitchen — 03412093001




Address

Malir
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Erum's Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share