Shop the decor

Call Website Contact the business

Shop the decor Because we will always deliver,what we like for ourselves.from our door to ur hearts .In Sha Allah ?
(5)

26/09/2026

ایک مکمل ایکوسسٹم ایسا جنگل ہے جس میں رہنے والے ہر جانور کے لئے غذا موجود ہو۔ پرندوں کے لئے بیج اور کیڑے، چھوٹے جانوروں کے لئے پھل، اور بڑے شکاری جانوروں کے لئے شکار۔ یہ ایک غذائی زنجیر ہے اور اگر یہ کٹ جائے تو ایکوسسٹم بگڑ جاتا ہے۔

ہمارے جنگلات میں آگ اس زنجیر کو کاٹ دیتی ہے۔ آگ سے زمین کے کیڑے پرندوں کا مسکن اور جانوروں کے پھلدار درخت ختم ہو جاتے ہیں۔

جب جنگل کا ایکوسسٹم تباہ ہو گا تو الثر جانور یا تو ناپید ہو جائیں گے اور باقی انسانی بستیوں کا رُخ کریں گے جس سے انسانوں کی فصلوں اور جانوروں کا نقصان ہو گا۔

اس سے بچاؤ کا ایک ہی طریقہ ہے۔ ایکوسسٹم کی سمجھ اور اس حساب سے جنگلات کا آگ سے بچاؤ اور بحالی۔

Eco-Friends AJK

26/09/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینے کو غیر انسانی قرار دیتے ہوئے PMDC کو اوقاتِ کار کا جائزہ لینے اور حکومت کو سفارشات دینے کی ہدایت کی۔
CPSP کے مطابق طویل ڈیوٹی سے ڈاکٹروں کی صحت اور مریضوں کی حفاظت متاثر ہوتی ہے اور تھکن سے طبی غلطیوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔ ادارے نے جونیئر ڈاکٹروں کے لیے تقریباً 48 گھنٹے ہفتہ وار کام اور 12 گھنٹے کی محدود شفٹوں کی سفارش کی ہے۔

~Young Doctors Federation Pakistan-YDF/PMSUP

Address

Lda Avenue D Block
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shop the decor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shop the decor:

Shortcuts

Share