Japan Parda House

Japan Parda House My cuttion very beatiful

17/05/2026
23/04/2026

23/04/2026
23/04/2026

17/04/2026

پوچھتے ہو نا پیسہ ملک سے باہر کیسے جاتا ہے ان کی وجہ سے جاتا ہے کھربوں ڈالر ملک سے باہر چلے گئے کون لوگ تھے جنہوں نے بھیجا کن لوگوں نے ساتھ دیا تو دیکھ لے

وہ ابھی زندگی کے معنی بھی نہیں جانتی تھی،جس کے ہاتھوں میں گڑیاں اور آنکھوں میں رنگ ہونے تھے،اسے 'جھوٹی انا' اور 'فرسودہ ...
17/04/2026

وہ ابھی زندگی کے معنی بھی نہیں جانتی تھی،
جس کے ہاتھوں میں گڑیاں اور آنکھوں میں رنگ ہونے تھے،
اسے 'جھوٹی انا' اور 'فرسودہ رسم و رواج' کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔
کیسی ہے یہ غیرت جو صرف اپنوں کا لہو مانگتی ہے؟
کیسا ہے یہ وقار جو ایک معصوم کی چیخوں سے بلند ہوتا ہے؟
وہ گھر، جسے دنیا کی سب سے محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہیے تھا،
وہی اس ننھی جان کے لیے مقتل بن گیا۔
سوال یہ ہے کہ قصوروار کون ہے؟ صرف وہ ہاتھ جنہوں نے وار کیا، یا وہ سوچ جو صدیوں سے اس ظلم کی آبیاری کر رہی ہے؟ خیرپور کی وہ بیٹی آج ہم سب سے پوچھ رہی ہے:
• "کیا میری سانسیں تمہاری انا سے بھی سستی تھیں؟"
• "کیا محافظوں کا قاتل بن جانا ہی تمہاری غیرت ہے؟

‏منی پور کے حالات بہت زیادہ کشیدہ ہیں، لوگ انڈین فورسز کو چپیڑیں کرا رہے ہیں، کئی مقامات پر تو انڈین آرمی کا داخلہ ہی بن...
17/04/2026

‏منی پور کے حالات بہت زیادہ کشیدہ ہیں، لوگ انڈین فورسز کو چپیڑیں کرا رہے ہیں، کئی مقامات پر تو انڈین آرمی کا داخلہ ہی بند ہے، دیکھتے ہیں کہ کب تک گودی میڈیا یہ سب دنیا سے چھپا کر رکھے گا..

Address

Main Bazar Ichra Rari Wala Chock
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923234811796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Japan Parda House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Japan Parda House:

Share