M.N Wood ArTs

M.N Wood ArTs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.N Wood ArTs, Arts & Crafts Store, shalimar town lahore, Lahore.

17/03/2023
17/03/2023

یہ عورت حدیقہ کیانی شوبز سے تعلق رکھنے والی اوسط درجے کی گلوکارہ ہیں،، لیکن اس نے انسانیت کے ناطے وہ کام کیا جو بڑے بڑے نا کر سکے،،

مجھے کچھ سال پہلے حدیقہ کیانی سے متعلق یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی تھی کہ ان کے ساتھ تصویروں میں نظر آنے والا ان کا خوبرو اور جوان بیٹا کوئی اور نہیں بلکہ 2005 کے زلزلے میں اپنے والدین کو کھو دینے والا ایک یتیم بچہ ہے جسے حدیقہ نے گود لیا تھا، یہ بچہ زلزلے سے صرف 4 دن پہلے پیدا ہوا تھا اور زلزلے میں اپنے سب عزیزوں کو کھو دیا تھا مگر حدیقہ نے ان کی اس پیار سے پروش کی جو شاید سگی ماں بھی نہ کرسکے.

کچھ عرصہ پہلے سیلاب سے پاکستان میں جو تباہی ہوئی اس پر افسوس سب نے کیا مگر حدیقہ نے افسوس کے ساتھ متاثرین کی عملی دلجوئی کا عزم بھی کیا، سیلاب سے بے گھر ہونے والوں کیلئے حدیقہ نے 200 گھر بنانے کا اعلان کیا تھا اور اس نہتی عورت نے کل 100 گھر مکمل کرکے متاثرین کے حوالے کر دیے.

حدیقہ کیانی ہمارے بہت سارے سیاست دانوں، دانشوروں اور ارب پتی بزنس مینوں سے سبقت لے گئی.
مگر المیہ یہ ہے کہ نیشنل چینلز سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ حریم شاہ چھائی ہوئ

07/03/2023
13/01/2023
18/11/2020

Address

Shalimar Town Lahore
Lahore
042

Telephone

923234289375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.N Wood ArTs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share