Nazee collection

Nazee collection stay happy ..
(2)

20/08/2026

اہم اعلان!!!!

پی ٹی آئی کارکنوں کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے سے منع کیا گیا ہے، اگر شفا انٹرنیشنل کے باہر نامعلوم افراد جمع ہوں گے تو ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

20/08/2026

راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی۔۔۔

چائنہ کے جے 16 (J-16) لڑاکا طیارے بغیر کسی نشان (شناخت) کے کراچی ایئرپورٹ پر دیکھے گئے ہیں ۔ رن وے پر ایسے 3 لڑاکا طیارے...
20/08/2026

چائنہ کے جے 16 (J-16) لڑاکا طیارے بغیر کسی نشان (شناخت) کے کراچی ایئرپورٹ پر دیکھے گئے ہیں ۔ رن
وے پر ایسے 3 لڑاکا طیارے دیکھے گئے ہیں۔

20/08/2026

دھرنے کے اثرات۔۔۔
پٹرول کی قیمت 27 پیسے ڈیزل کی قیمت 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔

20/08/2026

یاد دہانی۔
عمران خان کے چاہنے والے شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے دور رہیں۔ جب عمران خان ہسپتال منتقل ہوں گے تب سب کو پتہ چل جائے گا
💖

19 سال کے وقفے کے بعد شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے پاکستان کا دورہ کیا۔ یہ 2007 کے بعد کسی شامی وزیر خارجہ کا پاکس...
20/08/2026

19 سال کے وقفے کے بعد شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے پاکستان کا دورہ کیا۔ یہ 2007 کے بعد کسی شامی وزیر خارجہ کا پاکستان کا پہلا واقعہ ہے۔

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کے مناظر۔۔۔سکیورٹی ہائی الرٹ!!!!
20/08/2026

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کے مناظر۔۔۔
سکیورٹی ہائی الرٹ!!!!

20/08/2026

ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ شفاء ہسپتال پہنچ گئے۔
شفاء ہسپتال کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

افسوس ناک۔ ۔۔۔پاکستانی خاتون کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہار گئیں۔انا للہ وانا...
20/08/2026

افسوس ناک۔ ۔۔۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہار گئیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

بونیر ڈگر میں افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔ڈگر ہسپتال کے سامنے مین روڈ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے ایک ماں جو اپنے  ایک مریض کے ساتھ ...
20/08/2026

بونیر ڈگر میں افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔

ڈگر ہسپتال کے سامنے مین روڈ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے ایک ماں جو اپنے ایک مریض کے ساتھ ایمبولینس میں موجود تھی، لیکن ٹریفک جام کے باعث ایمبولینس کو راستہ نہیں مل پا رہا تھا۔ مجبور ماں نے ایمبولینس سے باہر نکل کر لوگوں سے راستہ دینے کے لئے منتیں کرنا شروع کردی تاکہ فوری طور پر ہسپتال پہنچا جا سکے۔
ہمیں اکثر ایسے ہی ایمبولینس نظر آتی ہے جو ٹریفک میں پھنسی ہوتی ہیں۔لوگ راستہ دینے کے بجائے ایمبولینس کے ساتھ ساتھ نکلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
خدارا جب کچھ ایسا دیکھیں تو راستہ دے دیا کریں تاکہ کسی پیارے کی جان بچانے میں مدد مل سکے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazee collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share