Al Rafay Builders & Consultants

Al Rafay Builders & Consultants Providing complete construction, renovation, grey structure, and building services in Lahore for 16 years. A trusted, Pakistan-registered company.

12/05/2026
29/11/2025

🏠 خوشخبری! اب اپنا خوابوں کا گھر بنوائیں — بغیر ایڈوانس رقم کے! 🏠

کوالٹی کی ہم گارنٹی دیتے ہیں ، کام آپ کی پسند کا ہوگا میٹریل آپ کی مرضی کا ہوگا

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ اعتماد، معیار اور تجربے کے ساتھ اپنا A+ گری اسٹرکچر تیار کروائیں؟
تو یہ موقع ہے Al Rafay Builders & Consultants (لاہور) کے ساتھ!

✅ 2300 مربع فٹ میں گری اسٹرکچر صرف 2500 (DHA اسٹائل) میں
✅ اپنی پسند کے A+ میٹریل کے ساتھ مکمل تعمیر
✅ ماربل اور ٹائل فنشنگ سمیت صرف 4000 روپے فی مربع فٹ میں
✅ کوئی ایڈوانس رقم نہیں!
✅ نقشہ بنوانے کی کوئی فیس نہیں!

📍 سولہ سال کا اعتماد — معیار کی ضمانت
ہم نے درجنوں کامیاب پروجیکٹس مکمل کیے ہیں اور ہر قدم پر ایمانداری، معیار، اور ٹائم ڈلیوری ہماری پہچان ہے۔

📞 Naveed Ahmed
📱 0321-5554121

📍 Head Office:
Suite #218, Second Floor, Burj Al Saeed,
99 Ferozpur Road, Lahore, Pakistan.

جمعہ مبارک
28/11/2025

جمعہ مبارک

الحمدللّٰہ ہم نے لاہور میں کامیابی کے ساتھ کئی پروجیکٹس مکمل کیے ہیں جن میں شامل ہیں:🏡 فارم ہاؤسز برکی روڈ پر🏘️ آئیڈیل و...
25/11/2025

الحمدللّٰہ ہم نے لاہور میں کامیابی کے ساتھ کئی پروجیکٹس مکمل کیے ہیں جن میں شامل ہیں:
🏡 فارم ہاؤسز برکی روڈ پر
🏘️ آئیڈیل ولاز جی ٹی روڈ پر
🏠 آئیڈیل ہومز ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں
🏢 مختلف کمرشل بلڈنگز، جن میں صدر بازار لاہور کی نمایاں عمارت شامل ہے
🏦 نیشنل بینک آف پاکستان کی کمرشل بلڈنگ، جو شالیمار گارڈن کے سامنے لاہور کے دل میں واقع ہے
یہ سب ہمارے معیار، اعتماد اور پروفیشنل خدمات کا ثبوت ہیں ✅




صلی اللّٰہ علیہ وسلم ♥️
24/11/2025

صلی اللّٰہ علیہ وسلم ♥️

کیا آپ کا گھر پرانا لگتا ہے؟دیواروں کی دراڑیں، پرانا ڈیزائن اور غیر معیاری فنشنگ آپ کے گھر کی اصل پہچان چھپا دیتے ہیں۔Al...
24/11/2025

کیا آپ کا گھر پرانا لگتا ہے؟
دیواروں کی دراڑیں، پرانا ڈیزائن اور غیر معیاری فنشنگ آپ کے گھر کی اصل پہچان چھپا دیتے ہیں۔

Al Rafay Builders & Consultants آپ کے لیے لاتے ہیں جدید اور پائیدار Home Renovation Services۔

ہماری خدمات:

اندرونی اور بیرونی ڈیزائن کی مکمل تبدیلی

جدید اور پائیدار فنشنگ

معیاری مٹیریل کا استعمال

تجربہ کار کاریگروں کی ٹیم

وقت پر اور بجٹ کے اندر پروجیکٹ مکمل

ہم لاہور میں سالوں سے گھروں کو نیا روپ دے رہے ہیں اور ہر پروجیکٹ ہمارے اعتماد کی پہچان ہے۔

📞 رابطہ کریں اور فری کوٹیشن حاصل کریں:

0321 5554121

📍 لوکیشن: Suite #218, 2nd Floor, Burj Al Saeed, 99 Ferozpur Road, Lahore


کیا آپ بھی تعمیراتی یا رینوویشن کا کام کروانا چاہتے ہیں،لیکن قابلِ بھروسہ کمپنی نہیں مل رہی؟یا آپ کو یہ فکر ہے کہ کہیں م...
22/11/2025

کیا آپ بھی تعمیراتی یا رینوویشن کا کام کروانا چاہتے ہیں،

لیکن قابلِ بھروسہ کمپنی نہیں مل رہی؟

یا آپ کو یہ فکر ہے کہ کہیں میٹریل ناقص نہ نکل آئے یا کام ادھورا نہ رہ جائے؟

تو اب فکر چھوڑ دیں!

Al Rafay Builders & Consultants
پاکستان کی ایک رجسٹرڈ اور قابلِ اعتماد تعمیراتی کمپنی ہے

جو لاہور اور گردونواح میں 16 سال سے معیاری خدمات فراہم کر رہی ہے۔

ہمارے پاس ہیں 100 سے زائد ماہر اور تجربہ کار مزدور ہیں

ہم فراہم کرتے ہیں گھر کی پلاننگ، ہوم رینوویشن، گری سٹرکچر اور مکمل تعمیراتی خدمات۔

چاہے گھر ہو، پلازہ یا کمرشل بلڈنگز ، ہر کام میں کوالٹی اور اعتماد ہماری پہچان ہے۔

ہم دیتے ہیں معیار، وقت کی پابندی اور مکمل اطمینان کی گارنٹی!

ابھی رابطہ کریں اور فری کوٹیشن حاصل کریں

ہمارا نمائندہ پہنچے گا آپ کے پاس صرف ایک کال پر

Al Rafay Builders & Consultants — اعتماد، معیار اور تجربے کا نام!

Address

Location:Head Office : Suite # 218 Second Floor Burj Al Saeed 99 Ferozpur Road Lahore
Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rafay Builders & Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category