Hanif Khan Official

Hanif Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hanif Khan Official, Mohallah gul wali abaad lakki marwat, Lakki.

21/04/2026

مجھے 2 گھنٹوں میں عمران خان کی !!
600 فوٹو چاہیے

16/04/2026
16/04/2026

میرے علاقے میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے آپکی طرف کیا صورتحال ہے کتنے گھنٹے لائٹ جا رہی ہے؟

کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔کپتان عمران خان
16/04/2026

کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔
کپتان عمران خان

  پٹرول 137 روپے اور ڈیزل 184 روپے مہنگا — اور عوام؟ بالکل خاموش!یہ صرف حکومت کا قصور نہیں، یہ ہماری اپنی بے حسی کا بھی ...
03/04/2026


پٹرول 137 روپے اور ڈیزل 184 روپے مہنگا — اور عوام؟ بالکل خاموش!
یہ صرف حکومت کا قصور نہیں، یہ ہماری اپنی بے حسی کا بھی نتیجہ ہے۔ جب ہر ظلم پر ہم خاموش رہیں گے، تو پھر یہی ہوگا۔ حکمران اپنا کام کر رہے ہیں، اور ہم؟ بس سوشل میڈیا پر دو پوسٹیں، دو گالیاں، اور پھر سب نارمل!
حقیقت یہ ہے کہ ہم خود ہی اس حالت کے ذمہ دار ہیں۔ جب تک ہم متحد ہو کر اپنی آواز بلند نہیں کریں گے، تب تک ایسے فیصلے ہمارے اوپر مسلط ہوتے رہیں گے۔
مہنگائی آسمان پر، زندگی مشکل سے مشکل تر — لیکن عوام کو جیسے فرق ہی نہیں پڑتا۔ شاید ہم نے حالات کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ہے، یا پھر ہمیں اپنی طاقت کا اندازہ ہی نہیں۔
یاد رکھیں! خاموش قومیں کبھی اپنے حق نہیں لے سکتیں۔
اب بھی وقت ہے، جاگ جاؤ… ورنہ یہ ظلم بڑھتا ہی جائے گا۔

31/03/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27/03/2026

بےشک ☝️

Address

Mohallah Gul Wali Abaad Lakki Marwat
Lakki
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share