Nayab wood works

Nayab wood works Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nayab wood works, Home decor, Tolpalza, Mandra.

نایاب وڈ ورکس – مہارت سے تیار لکڑی کا کام
الماریاں، کچن کیبنٹس، دروازے اور ڈیزائننگ – ہم فراہم کرتے ہیں معیاری لکڑی کا کام، آپ کے گھر کی خوبصورتی کے لیے۔
سروس ایریاز: مندرہ، روات، گوجرخان، جاتلی، سوہاوہ، کلر سیداں۔
📞 رابطہ:5070197 0312

28/11/2025


کہ بتا سکتا ہے یہ باکس کہاں پر ہے کمرے میں یا کچن میں کمنٹ باکس میں لازمی بتائیں میں
23/09/2025

کہ بتا سکتا ہے یہ باکس کہاں پر ہے کمرے میں یا کچن میں کمنٹ باکس میں لازمی بتائیں میں

📍 فیکٹری نہیں؟ فکر نہیں! ہم آپ کے آرڈر پر کام کرتے ہیں!اگر آپ کو ضرورت ہے: ✅ الماری (Wardrobes)✅ کچن کیبنٹ (Kitchen Cabi...
17/07/2025

📍 فیکٹری نہیں؟ فکر نہیں! ہم آپ کے آرڈر پر کام کرتے ہیں!

اگر آپ کو ضرورت ہے: ✅ الماری (Wardrobes)
✅ کچن کیبنٹ (Kitchen Cabinets)
✅ دروازے (Modern or Classic Wooden Doors)
✅ شوکیس، بیڈ، ٹیبل یا کوئی کسٹم ڈیزائن

تو نایاب وُڈ ورکس سے رابطہ کریں۔
ہم ہر قسم کا لکڑی کا کام اعلیٰ کوالٹی، بروقت اور مناسب قیمت میں کرتے ہیں۔

📞 آرڈر یا معلومات کے لیے کال / واٹس ایپ کریں:
📲نمبر 03125070197

🛠️ آپ جہاں کہیں بھی ہوں – راولپنڈی، گوجرخان، اسلام آباد – ہم تیار ہیں!
📦 کام گھر بیٹھے وصول کریں!

✨ نایاب وڈ ورکس کی جانب سے ✨🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیےخوشیوں، قربانی کے جذبےاور محبتوں کا پیغام لائ...
06/06/2025

✨ نایاب وڈ ورکس کی جانب سے ✨
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے
خوشیوں، قربانی کے جذبے
اور محبتوں کا پیغام لائے۔

اللہ پاک آپ کی قربانیاں قبول فرمائے
اور آپ کے گھروں کو
سلامتی اور برکت سے بھر دے۔

🕌
نایاب وڈ ورکس
اعتماد، مہارت اور خوبصورتی کا نام
📍 گجرخان
03125070197

کوٹلہ سے کام ختم کر کے گھر واپسی ہو رہی ہے
05/06/2025

کوٹلہ سے کام ختم کر کے گھر واپسی ہو رہی ہے

بسم اللہ سے آغاز ✨میں ایک کاریگر ہوں، لکڑی کا کام میرا ہنر ہے۔ ہر ڈیزائن میں میرا ساتھ میرے رب کا ہے۔میرا پہلا پارٹنر ال...
29/05/2025

بسم اللہ سے آغاز ✨

میں ایک کاریگر ہوں، لکڑی کا کام میرا ہنر ہے۔
ہر ڈیزائن میں میرا ساتھ میرے رب کا ہے۔
میرا پہلا پارٹنر اللہ ہے — اسی پر بھروسا، اسی سے امید۔
یہ تصویر میرا کام بول کر دکھا رہی ہے
خوبصورت، مضبوط اور جدید ڈیزائن آپ کے کمروں کے لیے۔
نایاب وڈ ورکس – گجرخان
🛠️ کچن، الماریاں، دروازے، دکانوں کی ریکنگ
📞 رابطہ: 03125070197

#کارپینٹری
#گجرخان #ورڈروب

Address

Tolpalza
Mandra
47670

Telephone

+923125070197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab wood works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nayab wood works:

Share

Category