25/09/2026
چھٹی کا دن تھا، مگر کام نہیں رکا! 🏗️
آج معمول کے مطابق اچانک سائٹ پر پہنچا تو دل خوش ہوگیا کہ ہماری محنتی اور مخلص ٹیم نے چھٹی کے دن بھی کام جاری رکھا ہوا تھا۔
مٹیریل دستیاب ہوتے ہی ہماری dedicated labour نے Mumty Floor کی Lintel کا کام شروع کر دیا۔
یہی جذبہ، محنت اور ذمہ داری ہماری ٹیم کی اصل پہچان ہے۔ ❤️🔥
MasterMind Design Studio (SMC-Pvt) Ltd میں ہمارے لیے صرف ڈیزائن بنانا ہی کافی نہیں، بلکہ Design سے Construction تک ہر مرحلے کو ذمہ داری، معیار اور نگرانی کے ساتھ مکمل کرنا ہمارا عزم ہے۔
ہماری ٹیم چھٹی، گرمی یا مصروف دنوں کی پرواہ کیے بغیر اپنے کام اور کلائنٹ کے اعتماد کو ترجیح دیتی ہے۔
🏛️ Architecture Design
🏗️ Construction Services
🛠️ Renovation & Supervision
🎨 Interior & Exterior Design
🌿 Landscape Design
MasterMind Design Studio — From Concept to Construction.
📍 Mardan
📞 WhatsApp: 0311-9226144
📧 [[email protected]]