Mahi handwoven

Mahi handwoven “Every piece at Mahi Handwoven is lovingly crafted by hand, bringing warmth and tradition into your home. ✨ Custom orders welcome. Delivery across Pakistan.”

25/08/2026

جنوبی پنجاب کے ہنر سے ایک نیا تصور 🌿
قدرتی پام لیف سے بنے اس انداز کو اگر ہماری دستکاری کے رنگوں کے ساتھ تیار کیا جائے تو کیسا لگے گا؟
یہ ابھی ایک ڈیزائن آئیڈیا ہے، آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ 🤎

#جنوبیپنجاب

24/08/2026

ہر خوبصورت چیز کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔
یہ دو الگ رنگ اور ڈیزائن صرف خوبصورت نظر نہیں آتے، انہیں بنانے میں وقت، صبر اور بہت محنت لگتی ہے۔
جنوبی پنجاب کے ہاتھوں سے بنی یہ دستکاری اسی محنت کی ایک جھلک ہے۔ ❤️

23/08/2026

A little glimpse of the supplies I recently ordered from Rahman Enterprises. 🤍
Really happy with the quality and their cooperative dealing. Thank you, Rahman Enterprises, for making the experience so smooth!

21/08/2026

کبھی کبھی ایک چھوٹا سا تحفہ بھی دل میں ایک خوبصورت یاد چھوڑ جاتا ہے۔ ❤️
یہ تین رنگوں والی خوبصورت ہاتھ سے بنی باسکٹ ایک بچے نے اپنے ٹیچر کے لیے سرپرائز گفٹ کے طور پر بنوائی۔
تحفہ چھوٹا ہو یا بڑا، اصل خوبصورتی اس احساس میں ہوتی ہے جو اس کے پیچھے چھپا ہو۔ 🌿
03117394059

handmade gift Pakistan, teacher gift, handmade basket, handwoven basket, teacher gift, handmade gifts, South Punjab handicrafts, handmade basket Pakistan

20/08/2026

سوہنی دھرتی کے رنگ، ہاتھوں کی محنت اور ہمارے ہاتھوں کا ہنر۔ 🌿
قدرت کے رنگوں سے جڑی یہ خوبصورت handwoven basket ہمارے روایتی ہنر کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے۔

19/08/2026

کمال صرف تیار شدہ چیز میں نہیں ہوتا، اسے بنانے کے ہر مرحلے میں بھی ہوتا ہے۔ 🤎
دھاگے کو ایک ایک کرکے ہاتھ سے ترتیب دینا، ڈیزائن بنانا اور اسے مکمل کرنا وقت، محنت اور بہت صبر مانگتا ہے۔
یہ ہے ہاتھ سے بنے کام کی اصل خوبصورتی۔ 🧶✨

18/08/2026

سے ایک خوبصورت سفر شروع ہونے والا ہے جنوبی پنجاب کی ہاتھ سے بنی خوبصورت دستکاری، محبت سے پیک ہو کر اپنے نئے گھر کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار۔

South Punjab handicrafts, handmade
Pakistan, handwoven products,
handmade home decor, Pakistani crafts,
Mahi Handwoen






17/08/2026

اپنڑی دھرتی تے روایت 🌿

اپنڑی دھرتی تے روایت ❤️
جنوبی پنجاب کی روایتی دستکاری سے ہاتھ سے بنی یہ خوبصورت چنگیریاں، جو گھر کی سادگی میں بھی اپنے رنگ اور بُنائی سے الگ نظر آتی ہیں۔
یہ صرف ایک خوبصورت چیز نہیں، ہماری روایتی کاریگری کا ایک حصہ ہیں۔ 🌿

16/08/2026

فیصلہ مشکل! ❤️
ایک ڈیزائن پسند آتا ہے، تو دوسرا اس سے بھی زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔
جنوبی پنجاب کی ہاتھ سے بنی یہ خوبصورت چنگیریاں، مختلف رنگوں اور دلکش ڈیزائنوں سے سجی ہیں۔ 🌿
اب آپ بتائیں، ان میں سے آپ کو کون سی سب سے زیادہ پسند آئی؟ اپنی پسند کا اظہار ضرور کریں۔ ❤️

جنوبی پنجاب کی دستکاری، ہاتھ سے بنی چنگیریاں، پاکستانی دستکاری، ہاتھ کی بنی اشیاء، گھر کی سجاوٹ

15/08/2026

کسی خاص کے لیے محبت سے چنا گیا ایک تحفہ ❤️
جب تحفہ کسی اپنے کے لیے ہو تو اسے تیار کرنے سے لے کر روانہ کرنے تک ہر مرحلہ خاص لگتا ہے۔
جنوبی پنجاب سے ایک خاص مہمان کے گھر تک، اس خوبصورت تحفے کا سفر۔ ✨

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi handwoven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share