06/05/2026
ٹیکسیڈرمی مکمل کر لیا گیا ہے۔
قدرتی حسن کو بہترین انداز میں محفوظ کیا گیا ہے تاکہ یہ ہمیشہ یادگار رہے۔
📍 دکان کا نام: دوا خانہ حکیم شاہد عباس
📍 پتہ: دولت گیٹ، بالمقابل دربار شاہ شمس، ملتان
👨🔬 ٹیکسیڈرمی ماہر: مزمل عباس
📞 واٹس ایپ نمبر: 03287792794
اگر آپ اپنے پرندے یا جانور کو فنِ ٹیکسیڈرمی کے ذریعے محفوظ کرانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
کسی بھی جانور کا آرڈر بآسانی دیا جا سکتا ہے۔