04/07/2026
آپ نے اپنے گھر یا آفس کا فلور لگانا ہے اور بہترین ٹائلز کی تلاش میں ہیں تو بڑے سائز کی ٹائلز کا انتخاب کریں۔ بڑے سائز کی ٹائلز آپ کے گھر یا آفس کو زیادہ کشادہ، خوبصورت اور جدید انداز فراہم کرتی ہیں۔ ایسی اعلیٰ معیار کی ٹائلز اور ماربل آپ کو پیرزادہ ٹائلز اینڈ ماربل، اوکاڑہ پر بہترین ڈیزائنز اور مناسب قیمتوں کے ساتھ دستیاب ہیں۔
رابطہ کریں: 0300-7614790، 0333-6982884
پتہ: جی ٹی روڈ، اوکاڑہ