Mom of two

Mom of two Teacher by profession, learner by passion

گھر وہ پودا ہوتا ہے جسے آپ کی کامیابیوں کی ہوا چاہیئے، آپ کے آنسووں کا پانی نہیں۔
26/06/2025

گھر وہ پودا ہوتا ہے جسے آپ کی کامیابیوں کی ہوا چاہیئے، آپ کے آنسووں کا پانی نہیں۔

بچپن کا ساون اور امی کے ہاتھ کے "پوڑے"جونہی چار بوندیں گرتی، ہم سب بہن بھائ امی کے گرد پوڑوں کا شور مچا دیتے۔ امی گڑ اور...
25/06/2025

بچپن کا ساون اور امی کے ہاتھ کے "پوڑے"
جونہی چار بوندیں گرتی، ہم سب بہن بھائ امی کے گرد پوڑوں کا شور مچا دیتے۔ امی گڑ اور آٹے کی لیکوئڈ ڈو بناتیں اور میٹھے پوڑے تل دیتیں۔ اب میں خود دو بچوں کی امی ہوں اور واللہ سب سے مشکل کام ان دو بچوں کو ناشتہ کروانا ہی لگتا ہے۔ ورکنگ وومن کی صبح بھی بس گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ بھاگتے ہی گزر جاتی ہے۔ اس مشکل کا حل مجھے اس ریسیپی کی صورت میں ملا ہے جو آپ سے بھی شئیر کر رہی ہوں
ایک کپ دودھ میں انڈہ اور چینی مکس کریں، ایک چمچ گھی اور آٹا شامل کر کے پتلا سا پیسٹ بنا لیں، درمیانی آنچ پر توے پر پھیلا کر فرائی کر لیں۔ بہت نرم بنتے ہیں اور حلق سے نوالہ جلدی اترتا ہے 😁😁😁
share with a friend who needs this.

Address

Sialkot
Pasrur
55100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mom of two posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share