02/06/2023
پچھلے 14 ماہ میں ایک بار بھی آپ نے سنا کہ شہباز شریف، زرداری، مولانا،شجاعت، مینگل ،اچکزئی ،مگسی یا کوئی بھی حکومتی اتحادی مہنگائی کے ایشو پر آپس میں ملے ہوں؟؟؟
جب بھی ملیں گے ایجنڈا لوٹ مار، چوروں کو احتساب سے بچانا، عدلیہ پر حملہ، سیاستدانوں کی خرید و فروخت یا پاکستان کی تباہی کا کوئی اقدام ہوگا.