14/10/2024
ذمہ دار افراد کے لیے جن کے پاس زمین ہے رقبہ ہے اور وہ اس کو اباد کرنا چاہتے ہیں کاشتکاری کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہم سے رابطہ کریں ہم ان کی زمین کو اباد کریں گے کاشتکاری کریں گے اور صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں
راولپنڈی اسلام اباد کے قریب کے لوگ رابطہ کریں