05/11/2023
حماس کے مجاہدوں نے ثابت کر دیا ہے کہ اسلام کو مریدوں کے نذرانوں پر عیاشیاں کرنے والے جاہل پیروں ، گدی نشینوں ، جہاد کا ذکر نہ کرنے والے مولویوں ،جہاد چھوڑ کر سیاست کرنے والے ، اور فیشن ایبل نعت خوانوں سے زیادہ اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والے سرفروش مجاہدوں کی ضرورت ہے۔۔۔