Ashfaq Qadir 05

Ashfaq Qadir 05 Motivation

**عنوان: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں **ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں تہی، زندگی سے نہ...
03/04/2025

**عنوان: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں **

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

تہی، زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں

قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں

اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں

تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں

گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں

~♥~ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
~♥~بالِ جبریل~♥~

04/03/2025
میرے سردار ، پیر مہر علی سرکار
02/03/2025

میرے سردار ، پیر مہر علی سرکار

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashfaq Qadir 05 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share