Khana Dana Punjabi

Khana Dana Punjabi "Welcome to 'Khana Dana Punjabi' - your savory gateway to the heart of Desi cuisine! From aromatic spices to hearty ingredients.

Dive into the rich tapestry of Punjabi flavors and traditions as we whisk you away on a culinary journey like no other.

سحری میں کھجلہ پھینی تو شوق سے کھاتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے اس کو کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟کھجلہ پھینی کھائے بغیر تو سح...
13/03/2025

سحری میں کھجلہ پھینی تو شوق سے کھاتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے اس کو کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
کھجلہ پھینی کھائے بغیر تو سحری مکمل ہی نہیں ہوتی ہے، رمضان میں کھجلہ پھینی کھانے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے، سحری میں کھانے پینے کی سب ہی چیزیں موجود ہوتی ہیں، مگر سب سے زیادہ اہم چیز کھجلہ پھینی کو کیوں سمجھا جاتا ہے اور اس کے کیا فائدے ہیں؟

گوشت کو سمجھیئے پھر ذائقہ سمجھ آئے گا۔ ہر گوشت ہر ڈش کے لیے نہیں ہوتا۔ اگر شوربے والا سالن بنانا ہے تو ایسا گوشت منتخب ک...
02/03/2025

گوشت کو سمجھیئے پھر ذائقہ سمجھ آئے گا۔ ہر گوشت ہر ڈش کے لیے نہیں ہوتا۔ اگر شوربے والا سالن بنانا ہے تو ایسا گوشت منتخب کیجیئے جس میں ہڈی ہو۔ جیسا کہ پُٹھ یا پھر گردن کا گوشت۔ ہڈی میں رس ہوتی ہے جو شوربے میں شامل ہوکر اُسے مطلوبہ ذائقہ بخشتی ہے۔
عوام کی اکثریت ران پر ٹوٹ ٹوٹ مرتی ہے حالانکہ ران کا گوشت بلکل پُھکلا اور روکھا ہوتا ہے۔ اس کا واحد استعمال قیمے کی حد تک ہے۔ اگر حلیم یا نہاری بنانا مقصود ہو تو پھر بونگ کا گوشت لانا ہوگا۔ بونگ پائے سے ملحقہ حصہ ہے اسلئے اِس میں پائے والی لیس دار رس کے اثرات ہوتے ہیں۔ جب آپ حلیم کو گھوٹتے ہیں تو حلیم کی لیس جو چمچہ چھوڑنے سے انکار کر دے۔۔۔۔وہ بونگ کی اسی لیس کا مرہون منت ہوتا ہے۔ بونگ کی بوٹی کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اگر یہ فل گل جائے تو بھی ٹوٹتی نہیں، اپنی شکل برقرار رکھتی ہے، اسکی یہی خاصیت اسے نہاری کے لئے موزوں بناتی ہے۔ نہاری کی بوٹی بلکل گلی ہوئی مگر ثابت ہوتی ہے۔
اگر سبزی جیسا کہ بھنڈی یا کریلے وغیرہ میں ڈال کر پکانا مقصود ہو تو پھر چانپ بہترین چوائس ہے۔ کھڑی کھڑی سبزی میں چانپ کی ڈنڈیاں سماں باندھ دیتی ہیں۔ نیز چانپ کے ساتھ مناسب مقدار میں چربی اٹیچ ہوتی ہے جو سبزی کے روکھے پن کو ٹینڈرنیس عطا کرتی ہے۔

02/03/2025

🌟 Chicken Vegetable Samosa Recipe | Chinese Samosa | Crispy Chicken Samosa | Ramzan Special 🌟

Craving crispy, golden, and delicious Chicken Vegetable Samosas? 🥟✨ This Ramzan special recipe is packed with a flavorful filling of shredded chicken, fresh vegetables, and aromatic spices, wrapped in a crunchy samosa sheet and fried to perfection! 😋 Whether you love traditional samosas or want to try a unique Chinese-style samosa, this recipe is a must-try!

🔥 Why You’ll Love This Recipe?
✅ Perfect for Iftar – Light, crispy, and full of taste
✅ Easy to Make – Step-by-step guide for perfect samosas
✅ Homemade Samosa Sheets – Learn how to make them from scratch
✅ Best Chicken Filling – A tasty mix of protein and veggies

🔔 Don’t forget to LIKE, SHARE & SUBSCRIBE to for more Ramzan special recipes!

📢 Watch now & impress your family with homemade crispy samosas! 🥰👇



















آج  عورتوں کے لیے بہترین سی ٹِپڈیلی روٹین میں ڈھائی لیٹر پانی پینے کا ٹاسک شامل کریں ابھی چونکہ موسم ایسا نہیں ہے کہ زیا...
28/02/2025

آج عورتوں کے لیے بہترین سی ٹِپ
ڈیلی روٹین میں ڈھائی لیٹر پانی پینے کا ٹاسک شامل کریں ابھی چونکہ موسم ایسا نہیں ہے کہ زیادہ پانی پی سکتے تو ڈھائی لیٹر ٹھیک ہے جیسے جیسے موسم بدلتا جائے گا پانی کی مقدار بڑھاتے جائیں ۔
اس کے بعد کوشش کریں کہ جو پانی آپ دن میں پی رہی ہیں وہ Detox water ہو
Detox water کیا ہے ?
ڈھائی لیٹر پانی میں ایک ادرک کا ٹکڑا شامل کریں اور ایک لیموں آپ کا Detox water تیار ہے یہ آپ کے امیون سسٹم کو بہتر کرے گا بھوک کو بڑھائے گا کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دے گا۔
لیموں اور ادرک نہیں ڈالنا چاہتیں تو ایک سیب اور ایک دار چینی کا ٹکڑا ڈال لیں میٹا بولزم کے لیے بہترین ہے باڈی کے شوگر لیول کو بیلنس رکھے گا ۔
گرمی ہے تو تربوز اور پودینہ ڈال لیں فریش رکھے گا گرمی سے بچائے گا ۔
کوشش کریں کہ جب جب ضرورت محسوس ہو تب تب پانی لازمی پیئں بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے ڈیپریشن سے بچی رہیں گی
جو لوگ افورڈ کر سکتے ہیں وہ جوس بھی پی سکتے ہیں سیزن ہے تو مالٹے کا جوس گاجر کا جوس چقندر کا جوس ۔ کچی سبزیاں کھائیں گجر مولی شلجم چقندر بند گوبھی کھیرہ۔ ہر کھانے میں کوشش کریں کہ سلاد ضرور استمعال کریں چاہے صرف مولی یا گاجر ہی کیوں نا ہو
آپ سب کے لیے چیلنج ہے دیکھتے ہیں کون کون پورا کرتا ہے
کل ملتے ہیں ایک نئی ٹپ کے ساتھ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

ہمارے ہاں ذائقوں کو مکس(Mix) کرکے ایک  نیا عجیب و غریب ذائقہ پیدا کرنے کا رواج پا چکا ہے بریانی ایک مزے دار کھانا ہے اور...
27/02/2025

ہمارے ہاں ذائقوں کو مکس(Mix) کرکے ایک نیا عجیب و غریب ذائقہ پیدا کرنے کا رواج پا چکا ہے
بریانی ایک مزے دار کھانا ہے اور اس کا ایک اپنا منفرد ذائقہ ہے اور ہم اس ذائقے پہ اکتفا نہیں کرتے بلکہ بریانی کے اوپر رائتہ اور سلاد ڈالنا بہت ضروری سمجھتے ہیں
رائتے میں تیز سبز مرچ استعمال کرتے ہیں اب کھاتے ہوئے سارا ذائقہ رائتے کا آ رہا ہوتا ہے بلکہ صرف سبز مرچ سے منہ جل رہا ہوتا ہے اور بریانی کا سارا ذائقہ دب جاتا ہے
جب کہ سلاد اور رائتے کا ذائقہ ڈومینیٹ کر جاتا ہے تو پھر اتنا خرچ اور محنت کرکے بریانی بنانے کا کیا فائدہ ؟
اس سے بہتر ہے پھر رائتہ اور سلاد ہی کھا لیا جائے بہت سارے احباب تو کولڈ ڈرنکس کو بریانی یا پلاؤ کا باقاعدہ حصہ سمجھتے ہیں
کولڈ ڈرنکس کیمیکلز سے بھرپور ایک زہر ہے جسے آپ اپنے ہاتھوں اپنے ہی کھانے میں شامل کر رہے ہوتے ہیں کہتے ہیں کہ رائتہ ، سلاد اور کولڈ ڈرنکس کے بغیر بریانی کھائ نہیں جاتی اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ نے اپنا ذائقہ خراب کر رکھا ہے
کھانوں کو مکس کرکے کھانا نظام انہضام کے فطری اصولوں کے خلاف ہے
حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک وقت میں ایک ہی کھانا تناول فرماتے تھے

08/02/2025















03/02/2025















30/01/2025

26/01/2025
























08/01/2025












05/01/2025

















#भारतीयपकौड़ा
#आलूपकौड़ा
#क्रिस्पीपकौड़ा

Address

Peoples Colony
Sahiwal
57000

Telephone

+923027896934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khana Dana Punjabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khana Dana Punjabi:

Share