Mian Islamic Center

Website

Mian Islamic Center Here are all Islamic videos, of all kind Molana & qari latest videos uploaded daily with new topics

09/10/2026

📢 جمعیت اہلحدیث و ذیلی تنظیمات ضلع نارووال کا تنظیمی اجلاس
پوتا شیخ القرآن نعیم الرحمن شیخوپوری صاحب صدر جمعیت اہلحدیث پنجاب، تنظیمی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔
اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال، مضبوط اور منظم بنانے کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
🤝 اتحاد • تنظیم • دعوت • خدمت

#نارووال #دودہوچک #شکرگڑھ #اہلحدیث

09/10/2026

عظیم الشان
خطبہ جمعۃ المبارک
مرکزی جامع مسجد محمدی اہلحدیث دودھوچک
حضرت مولانا حکیم محمد یونس جامی صاحب
نائب صدر جمعیت اہلحدیث صوبہ پنجاب و
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہلحدیث شکرگڑھ

Contact us for a recording of an Islamic program
📞03493895105
LIKE | | SHARE | | SUBSCRIBE*

Live
👎
Mian Islamic Center

08/10/2026

عظیم الشان
عقیدہ ختم نبوت کانفرنس
جامعہ سیدنا معاذ بن جبل رضہ دودہوچک تحصیل شکرگڑھ
الداعی الی الخیر۔ ابو محمد عبداللہ صاحب مہتمم جامعہ ھذا

Contact us for a recording of an Islamic program
📞03493895105
LIKE | | SHARE | | SUBSCRIBE*

Live
👎
Mian Islamic Center

ان شاءاللہ تعالیٰ اس پروگرام کو دنیا بھر سے یوٹیوب اور فیس بُک پر لائیو دیکھا جا سکتا Live On 👇 Mian Islamic Center
08/10/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ
اس پروگرام کو دنیا بھر سے یوٹیوب اور فیس بُک پر لائیو دیکھا جا سکتا
Live On 👇
Mian Islamic Center

07/10/2026

روک نا پایا جس کو کوئی ایسا ہے کارواں
جمعیت اہلحدیث پاکستان
💖💖💖

07/10/2026

شکرگڑھ میں جمعیت اہلحدیث پاکستان، اہلحدیث یوتھ فورس اور تحریک طلباء اہلحدیث کے زیرِ اہتمام تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے تنظیمی ذمہ داران کارکنان اور مرکزی و صوبائی قائدین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال منظم اور مضبوط بنانے سمیت دعوتِ دین اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی گئی ...

*اویس یونس انصاری*
*نمائندہ 89News شکرگڑھ*
*ممبر الیکٹرانک میڈیا کلب شکرگڑھ*
*03000412217*
اویس بھائی آپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️
Awais Younis Ansari ❤️

07/10/2026

📢 جمعیت اہلحدیث و ذیلی تنظیمات ضلع نارووال کا تنظیمی اجلاس
رانا حبیب الرحمٰن ضیاء صاحب، ایڈیشنل ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث پاکستان، تنظیمی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔
اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال، مضبوط اور منظم بنانے کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
🤝 اتحاد • تنظیم • دعوت • خدمت

#نارووال #دودہوچک #شکرگڑھ #اہلحدیث

07/10/2026

📢 جمعیت اہلحدیث و ذیلی تنظیمات ضلع نارووال کا تنظیمی اجلاس
علامہ طارق محمود یزدانی صاحب، چیئرمین جمعیت اہلحدیث پاکستان، تنظیمی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔
اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال، مضبوط اور منظم بنانے کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
🤝 اتحاد • تنظیم • دعوت • خدمت

#نارووال #دودہوچک #شکرگڑھ #اہلحدیث

06/10/2026

شکریہ
میاں رضوان صاحب
ظفروال نیوز

Address

Dudhu Chak
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share