Giftskit.Pk

Giftskit.Pk Customize 3d lamps, Uv printing lamps, Keychains, Pens, Frames, Photoframes etc
⭕Order Now
Hurry up
(2)

11/05/2026

03466231091
03241063374 order karna kaliya whattsup pa rabta kara

اتنی بری غلطی کو کیسے کر سکتا ہے 🥲اس کسٹمر کا میں نے ارڈر ہی غلط بنا دیا ان کا ایس کیچن تھا میں نے ٹی بنا دیااتنا پیارا ...
11/05/2026

اتنی بری غلطی کو کیسے کر سکتا ہے 🥲
اس کسٹمر کا میں نے ارڈر ہی غلط بنا دیا
ان کا ایس کیچن تھا میں نے ٹی بنا دیا
اتنا پیارا بنا تھا لیکن خیر غلطی ہماری تھی تو اس وجہ سے کسٹمر کا نیو ارڈر بنایا گیا
اگر اپ نے اتنا پیارا کیچن ارڈر کرنا ہے تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں
For Order 03466231091
03241063374

کیا ہے نا لینے کو دل؟ایسے ہی مجھے واٹس ایپ پر ایک بندے کا میسج اتا ہے کہ مجھے اپنی بیٹی کے لیے ایک کسٹمائز بن جائیے کسٹم...
10/05/2026

کیا ہے نا لینے کو دل؟
ایسے ہی مجھے واٹس ایپ پر ایک بندے کا میسج اتا ہے کہ مجھے اپنی بیٹی کے لیے ایک کسٹمائز بن جائیے کسٹمر کو پین دکھایا گیا انہوں نے پسند کر لیا نام بتا دیا ارڈر ڈن ہو گیا
ٹھیک 10 منٹ کے بعد دوبارہ میسج اتا ہے اگر اپ کے پاس بچوں والے کچھ اور چیزیں ہیں تو ان کے سیمپلز بھی بھیج دیں
پیارے بھائی کو یہ والی بوتل سینڈ کی گئی تو انہوں نے دیکھ کے ساتھ یہ بھی ڈن کر
دی
اگر اپ نے بھی ارڈر کرنی ہے تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03466231091
03221747571

10/05/2026

Alhamdulilah satisfied customer🎉
Esa reviews ap logo ka dekh ka Dil garden garden ho jata hai 🤩🤩
Or itni piyari piyari duai deta hai log🥰
Thank you so much for trust on Giftskit.Pk

09/05/2026

03466231091
03241063374 order karna kaliya whattsup pa rabta kara

یہ ہمارے بھائی کا ہمارے سٹور سے دوسرا ارڈر ہے جب انہوں نے پہلی دفعہ ارڈر کیا تھا تو یہ ایڈوانس پیمنٹ دینے سے بہت ڈر رہے ...
08/05/2026

یہ ہمارے بھائی کا ہمارے سٹور سے دوسرا ارڈر ہے
جب انہوں نے پہلی دفعہ ارڈر کیا تھا تو یہ ایڈوانس پیمنٹ دینے سے بہت ڈر رہے تھے
کہ پتہ نہیں چیز کی کوالٹی کیسی ہوگی یہ لوگ چیز بھیجیں گے بھی کہ نہیں بھیجیں گے لیکن بھائی نے پھر ٹرسٹ کر کے ہمیں ایڈوانس پیمنٹ سینڈ کی
پھر ان کی چیزیں بنا کے ان کو پہنچائی گئی اور اب یہ بھائی نے ایک اور ارڈر کیا تھا اپنی بھتیجی کے لیے جس میں انہوں نے ایک بیگ اور ایک ٹمپریچر بوتل ارڈر کی تھی
اور شہزادی کا ریویو اپ کے سامنے ہے
اگر اپ نے بھی ارڈر کرنا ہے تو واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03466231091
03241063374

Customize chocolates Ap apni marzi sy picture lagwa sakta hai For Order 03466231091
08/05/2026

Customize chocolates
Ap apni marzi sy picture lagwa sakta hai
For Order 03466231091

Address

Sialkot
Sialkot

Telephone

+923466220577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Giftskit.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Giftskit.Pk:

Share

Category