Saisha Comfort Zone

Saisha Comfort Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saisha Comfort Zone, Home decor, Punjab, Wazirabad.
(1)

🧕 Hijabs • Abayas • Niqabs • Modest Wear Ready To wear Dresses Unstitched dresses
✨ Hand Covers • Hijab Caps • Head Covers & More
💌 Quality Modest Fashion | Affordable Prices | Inbox/WhatsApp to Order

✨ الحمدللہ! نئی کلیکشن لانچ ہو گئی ہے ✨🔥 سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں رہنے والا 5 پیس عبایا سیٹ اب آپ کے لیے دستیاب ہے! 🔥🌸 فیب...
29/10/2026

✨ الحمدللہ! نئی کلیکشن لانچ ہو گئی ہے ✨
🔥 سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں رہنے والا 5 پیس عبایا سیٹ اب آپ کے لیے دستیاب ہے! 🔥
🌸 فیبرک: پریمیم وول پیچ
✨ کپڑا ایسا کہ اندر سے نظر نہ آئے
👗 مکمل 5 پیس سیٹ میں شامل ہیں:
اِنر
گاؤن
نقاب
اسٹول
الگ بیلٹ
💫 گاؤن کی خاص باتیں:
آستینوں پر خوبصورت ٹائی اَپ ڈراسٹرنگز
نفیس اور دلکش ڈیزائن
📏 اِنر کے سائز:
میڈیم (M):
چسٹ: 21 انچ
لمبائی: 56/57 انچ
آستین: 21 انچ
لارج (L):
چسٹ: 22 انچ
لمبائی: 56/57 انچ
آستین: 21 انچ
ایکس لارج (XL):
چسٹ: 23 انچ
لمبائی: 56/57 انچ
آستین: 21 انچ
📐 گاؤن کی پیمائش:
چسٹ: فری سائز
لمبائی: 56/57 انچ
🧕 اسٹولر:
لمبائی: 70 انچ
چوڑائی: 30 انچ
نقاب اور الگ بیلٹ بھی سیٹ میں شامل ہیں۔ 💕
💰 ہول سیل قیمت: صرف 3899 روپے
ڈی سی الگ 300
📸 اصل ماڈل شوٹ کی تصاویر منسلک ہیں، ضرور ملاحظہ فرمائیں!
🌷 خوبصورتی، نفاست اور مکمل پردے کا حسین امتزاج — اپنا آرڈر بک کروانے میں دیر نہ کریں۔ ❤️

اک لمحے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر 🫶🏻🥹🤲🏻الحمدللہ 💞
28/10/2026

اک لمحے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر 🫶🏻🥹🤲🏻
الحمدللہ 💞

✨ بچوں کے لیے سلیوز والی نماز چادر 🤍🌸ماشاءاللہ! بچیوں کی نماز کے لیے خوبصورت اور آرام دہ نماز چادر 🥰🌸 عمر: 6 سے 12 سال🌸 ...
28/10/2026

✨ بچوں کے لیے سلیوز والی نماز چادر 🤍🌸
ماشاءاللہ! بچیوں کی نماز کے لیے خوبصورت اور آرام دہ نماز چادر 🥰
🌸 عمر: 6 سے 12 سال
🌸 فیبرک: سوئس لان
📏 سامنے کی لمبائی: سر سے نیچے تک 42 انچ
📏 پیچھے کی لمبائی: سر سے نیچے تک 48 انچ
💰 قیمت: صرف 999 روپے 😍
📩 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

🍕❤️ رات کو بچوں کے لیے پیزا منگوایا تھا، کچھ بچ گیا تو فریج میں رکھ دیا۔ آج صبح اسے گرم کرنے لگی تو سوچا آپ سب سے اپنا ط...
28/10/2026

🍕❤️ رات کو بچوں کے لیے پیزا منگوایا تھا، کچھ بچ گیا تو فریج میں رکھ دیا۔ آج صبح اسے گرم کرنے لگی تو سوچا آپ سب سے اپنا طریقہ بھی شیئر کر دوں! 😍
میں پیزا کو ہلکا سا توا گرم کرکے اوپر رکھ دیتی ہوں اور پھر تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھک دیتی ہوں اور ہلکی آنچ پر پانی اچھے سے خشک ہونے تک گرم کرتی ہوں۔
ماشاءاللہ، بالکل تازہ پیزا جیسا لگتا ہے! 😋 اوون میں گرم کیا ہوا مجھے اتنا پسند نہیں آتا۔
اوون ہے بھی نہیں تو کہہ سکتے انگور کھٹے ہیں 😅
اچھا جی! 😁 اب آپ بتائیں، آپ بچا ہوا پیزا کیسے گرم کرتے ہیں؟ توا یا اوون؟ 🍕❤️

#گھریلوٹپس

✨ سلیوز نماز چادر 🔥🤍🌸 خوبصورت سلیوز اسٹائل نماز چادر🌸 فیبرک: سوئس لان🌸 نقاب شامل نہیں📏 لمبائی: سر سے نیچے تک 55 انچ📐 سائ...
28/10/2026

✨ سلیوز نماز چادر 🔥🤍
🌸 خوبصورت سلیوز اسٹائل نماز چادر
🌸 فیبرک: سوئس لان
🌸 نقاب شامل نہیں
📏 لمبائی: سر سے نیچے تک 55 انچ
📐 سائز: میڈیم
💰 قیمت: 1350 روپے ❤️

✨ خوبصورت 3 لیئر حجاب سیٹ 🤍🌸🖤 2 پیس سیٹ: 3 لیئر خمار بمعہ نقاب🌷 فیبرک: امپورٹڈ شیفون💰 قیمت: صرف 1250 روپے 😍اپنے حجاب کلی...
28/10/2026

✨ خوبصورت 3 لیئر حجاب سیٹ 🤍🌸
🖤 2 پیس سیٹ: 3 لیئر خمار بمعہ نقاب
🌷 فیبرک: امپورٹڈ شیفون
💰 قیمت: صرف 1250 روپے 😍
اپنے حجاب کلیکشن میں شامل کریں یہ خوبصورت اور نفیس سیٹ! 🥰
📩 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں۔

🌸 نئی صبح، نئی امید، نئی زندگی! 🌿الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے جو ہمارے پاس ہے۔ 🤍اللہ پاک آج کا دن خوشیوں، برکتوں اور آسان...
28/10/2026

🌸 نئی صبح، نئی امید، نئی زندگی! 🌿
الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے جو ہمارے پاس ہے۔ 🤍
اللہ پاک آج کا دن خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں والا بنائے۔ آمین 🤲✨

27/10/2026

✨ خوبصورت بیگی میکسی عبایا 😍🤎
🌸 امپورٹڈ جارجٹ فیبرک
👗 دلکش میکسی اسٹائل
📏 فری سائز
📐 لمبائی: 54 انچ
💰 قیمت: 2650 روپے
📌 صرف عبایا شامل ہے۔ ❤️

With F & R we build smiles – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/10/2026

With F & R we build smiles – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

27/10/2026

🤍✨ سفید رنگ کی سادگی اور اسٹون ورک کی دلکشی، ماشاءاللہ! 😍🌸
یہ خوبصورت وائٹ عبایا آپ کی شخصیت کو دے ایک نفیس اور شاہانہ انداز! 💕✨
🌸 بگ فلیئر اسٹون ورک عبایا 🌸
🤍 فیبرک: امپورٹڈ جارجٹ
✨ خوبصورت اسٹون ورک
👜 دو پاکٹس
📏 لمبائی: 54
📐 چیسٹ: 24
💰 قیمت: 2850 روپے
🚚 ڈیلیوری چارجز الگ ہوں گے۔
اپنے پسندیدہ وائٹ لک کے لیے ابھی آرڈر کریں۔ 🤍🛍️

Address

Punjab
Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saisha Comfort Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby interior services