Current Affairs

  • Home
  • Current Affairs

Current Affairs ‏پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے وہ یہاں سے یورپ امریکہ یا عرب ممالک میں بھاگ جاتا ہے۔۔
(1)

شوہر : " بیگم پتی کہاں پڑی ہے ؟ پورا کچن چھان مارا ہے ۔بیگم : تم مردوں کو کبھی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہے ، سب کچھ ہمیں بت...
03/09/2024

شوہر : " بیگم پتی کہاں پڑی ہے ؟ پورا کچن چھان مارا ہے ۔

بیگم : تم مردوں کو کبھی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہے ، سب کچھ ہمیں بتانا پڑتا ہے ۔ ایک کام ذمہ لگا دو وہ بھی پہاڑ بن جاتا ہے ۔ سامنے بر تنوں والی الماری کھولو ، اس میں مرچ مصالحوں والا خانہ ہے ۔ اس خانے میں بسکٹوں کا ڈبہ پڑا ہو گا جس پر نمک لکھا ہوا ہے ۔
بس اسی میں پتی پڑی ہے ۔ مل جائیگی یا خود آؤں۔

شوہر : چکراتے سر کیساتھ ۔ صبر کا گھونٹ پیتے ہوئے ۔ یہ تو بالکل سامنے ہی پڑی تھی ۔

03/09/2024

‏نیا ڈاکہ اور بدمعاشی الیکشن کمیشن نے
سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو ملازمین کی تنخواہ 2023،24 سفر کے اخراجات 8 فروری کے الیکشن کے صوبہ وار اخراجات کی تفصیل دینے سے انکار کر دیااا

03/09/2024

‏کل جو عمر ایوب کے ساتھ اسپیس میں ہوا موجودہ لیڈرشپ کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہئیں یہ کسی بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں جو عوام آپکو بغیر کمپین اتنی بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر سر آنکھوں پر بٹھا سکتی ہے یہی عوام آپکو زمین پر پٹخنے میں دیر نہیں لگائے گی

03/09/2024

اگر ایک بحری جہاز میں اسٹبلشمنٹ اور سیاستدان بیٹھے ہوں اور بحری جہاز ڈوب جائے تو
کیا بچے گا 🤔
جواب کمنٹ میں

02/09/2024

اگر میں شوکت خانم،نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھیں میں شوگر ملیں،پولٹری فارم،بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا ؛

عمران خان——-!!!

روٹی لینے تندور پر گیا تو دیکھا کہ تندور والے نے پنکھے کے ساتھ سگریٹ کی خالی ڈبیا باندھ رکھی تھی۔ میں اور پروفیسر آپس می...
02/09/2024

روٹی لینے تندور پر گیا تو دیکھا کہ تندور والے نے پنکھے کے ساتھ سگریٹ کی خالی ڈبیا باندھ رکھی تھی۔

میں اور پروفیسر آپس میں تکرار کرنے لگے۔
میرا کہنا تھا کہ پنکھے کا توازن بگڑ گیا ہے لہٰذا متوازن کرنے کے لئے ڈبیا باندھی گئی ہے جبکہ پروفیسر کا خیال تھا کہ پروں کی گردشی حرکت کو مطلوبہ رد عملی قوت مہیا کرنے کے لئے ڈبیا باندھی گئی ہے۔

ہاں ایک بات پر ہم دونوں متفق تھے کہ ڈبیا کا پروں کی آر پی ایم کی کمی بیشی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بحث طوالت پکڑنے لگی تو تندور والا کہنے لگا کہ صاحب میں بھی اپنا نظریہ پیش کروں کہ اس ایجاد کا میں ذمہ دار ہوں۔

ہم یک زبان ہو کر بولے کہو۔
وہ کہنے لگا کہ آٹے والے گودام میں بلی نے بچے دے رکھے ہیں، یہ ڈبیا میں نے ان کے کھیلنے کے لئے باندھ رکھی ہے۔
ہر بات پر نیوٹن بننے کی کوشش نہیں کرتے۔۔۔😏

02/09/2024

تو اگر سلیقے سے توڑتا مجھ کو..!!
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے...!!

پاکستان کی سب سے ایڈوانس انڈسٹری۔۔۔۔۔پچھلے دنوں پاکستان میں ایک رپورٹ چھپی جس کے حقائق کی تصدیق بعد میں dawn newspaper ن...
02/09/2024

پاکستان کی سب سے ایڈوانس انڈسٹری۔۔۔۔۔
پچھلے دنوں پاکستان میں ایک رپورٹ چھپی جس کے حقائق کی تصدیق بعد میں dawn newspaper نے بھی کی۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھکاریوں کی کل تعداد 38 ملین ہے جبکہ پاکستان کی کل ابادی 230 ملین ہے۔ یعنی 25 کروڑ آبادی میں تقریبا 4 سے 5 کروڑ بھکاری ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک بھکاری کی ایوریج ایک دن کی بھیک کراچی میں 2000، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 ہے۔
اسی طرح
National avrg amount per beggar= 850
اور ایک دن کی کل ملا کر بھیک 32 بلین یعنی 32 ارب روپے بنتی ہے
اور سالانہ یہ اماؤنٹ 117 کھرب روپے بن جاتی ہے جس کو اگر ڈالر میں لکھا جائے تو 42 بلین ڈالر بنتے ہیں جو کہ14 گنا زیادہ ہیں IT انڈسٹری کے..... IT انڈسٹری پاکستان کی ایک بہت بڑی انڈسٹری ہے جو سالانہ 3 بلین ڈالر کماتی ہے لیکن پھر بھی ان کی سالانہ آمدن بھکاریوں کی سالانہ آمدن سے 14 گنا کم ہے۔
پچھلے دنوں 30 جولائی 2024 میں
Senate standing committee on overseas Pakistanis and human resources
کے ایک اجلاس میں کمیٹی کو بتایا گیا کہ
"دنیا میں حالیہ سالوں میں جتنے بھی بھکاری گرفتار ہوئے ان میں سے 90 فیصد پاکستانی ہیں۔ یہ باہر حج یا زیارتوں کے ویزا پر جاتے ہیں اور وہاں جا کر بھیک مانگنا یا جرائم کرنا شروع کر دیتے ہیں اب یہ بھکاری بلکہ پاکستانی بھکاری اپنا بھیک کا پروگرام جاپان میں بھی لانچ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جاپانی بھی اپنی کند ذہنی پر حیران اور شرمندہ ہیں کہ یہ اتنا بہترین ائیڈیا ان کو کیوں نہ آیا۔۔۔؟
جو ایجنٹ یہ بھکاری باہر بھیج رہے ہیں وہ زیادہ تر جنوبی پنجاب کے ہیں یا کشمیر کے دو شہروں کے ہیں جو ان بھکاریوں کو ویزا sponsor کرتے ہیں اس شرط پر کہ جب ویزا ایکسپائر ہوگا اور آپ واپس ائیں گے تو کمائی(بھیک ) کا 50 50 فیصد ہو جائے گا۔
وزارت داخلہ نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ پچھلے دو سالوں کے اندر ہم نے مختلف فلائٹوں پر چھاپے مار کر 44 ہزار بھکاریوں کو پکڑا ہے۔ ابھی چند دن پہلے سعودی عرب نے پاکستان سے منت کی ہے کہ اپنے بھکاری یہاں نہ بھیجیں۔

یو اے ای کی لیبر فورس میں 15 فیصد لیبر فورس پاکستانی ہے جبکہ اس فورس میں جو کرائم کرتے ہیں وہ 50 فیصد پاکستانی ہیں۔ اور جو جرم ان کا سب سے زیادہ رپورٹ ہوا ہے وہ ہے
Most of them are filming women without their consent......
ایک اور رپورٹ کے مطابق middle east میں بیٹھے پاکستانیوں کی تعداد 12 ملین ہے۔ جن میں سے صرف اور صرف 10% skillful ہیں ، بقیہ نلے ناکارہ وہاں بیٹھے، جرائم کر رہے ہیں اور بھیک مانگ رہے ہیں ۔

ہن دسو تہاڈیاں ڈگریاں دا زیادہ سکوپ ہے یا بھکاریوں کا۔۔۔ میں بھی اب اس profession پر غور کر رہی ہوں، بھئی مستقبل بھی تو بنانا ہے۔۔۔ ملازمت تو ملنی نہیں 😊
تحریر: آمنہ اکبر

ان کو جو یہ سلور اور گولڈ بٹن دینے گیا ہو گا اس سے بڑا بہادر کوئی ہو نہیں سکتا 🤣🤣🤣
02/09/2024

ان کو جو یہ سلور اور گولڈ بٹن دینے گیا ہو گا اس سے بڑا بہادر کوئی ہو نہیں سکتا 🤣🤣🤣

ایک سپاہی کو اس کے افسر نے سختی سے کہا کہ دو سال سے تھانے میں ہو اور آج تک ایک بھی مجرم نہیں پکڑا۔ افسر نے کہا کہ اگر تی...
02/09/2024

ایک سپاہی کو اس کے افسر نے سختی سے کہا کہ دو سال سے تھانے میں ہو اور آج تک ایک بھی مجرم نہیں پکڑا۔ افسر نے کہا کہ اگر تین دن کے اندر سرکاری باغ سے آم چوری کرنے والے کو نہ پکڑا، تو تمھارا تبادلہ کر دوں گا۔
تبادلے کے خوف سے سپاہی نے راتوں کو پہرہ دینا شروع کر دیا۔ دوسری رات کو اس نے ایک مشکوک شخص کو باغ کے کونے میں پکڑ لیا، جس کے پاس ایک بھرا ہوا تھیلا تھا۔ سپاہی نے حکم دیا کہ تھیلا الٹ کر دکھاؤ۔ جب اس شخص نے تھیلا الٹا تو اس میں زیورات اور روپے نکلے۔
یہ دیکھ کر سپاہی ہنسا اور کہا: "معاف کرنا بھائی، مجھ سے غلطی ہو گئی۔ اب اپنا سامان اٹھاؤ اور جاؤ یہاں سے اور ہاں خدا کا شکر ادا کرو کہ تمھارے تھیلے سے آم برآمد نہیں ہوئے!"

02/09/2024

🚨💥 اب نکلنا ہو گا
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام:
8 ستمبر ایک نئی شروعات ہے۔ساری قوم اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کے لیے نکلے!*_❣️✌️

With آزاد نیوز – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
02/09/2024

With آزاد نیوز – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

With Learn With Us – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
02/09/2024

With Learn With Us – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

02/09/2024

‏عمران خان کٹر بنیاد پرست مسلمان ہے
عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے

عمران خان عورتوں کا دشمن انہیں گھروں میں بند کرنا چاہتا ہے
عمران خان کے جلسوں میں خواتین کا ناچ گانا ہوتا ہے

عمران خان نے ایبسلوٹلی ناٹ کیوں کہا
عمران خان مغرب کا غلام اور انکا ایجنڈا لانے والا ہے

عمران خان فوج کا دشمن اور غدار ہے
عمران خان فوج سے بات کیوں کرنا چاہتا ہے

عمران خان سے پاکستان کے نوجوان متنفر ہو چکے ہیں
خدارا نوجوان عمران خان کا ساتھ دینا چھوڑ دیں

عمران خان نشے کا عادی ہے 2 دن میں پیروں میں گرے گا
عمران خان کو مانتے ہیں کہ لمبے عرصے سے جیل کاٹ رہا ہے

ایسے ہزاروں متضاد کلمات آپکو عمران خان کے مخالفین کی زبانی سننے کو ملیں گے ۔ اس سے کچھ اور ثابت ہو نہ ہو یہ بات ثابت شدہ ہے کہ اسکے مخالفین منافقت میں اپنا الگ ہی مقام رکھتے ہیں۔

Studied at university of Oxford 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
01/09/2024

Studied at university of Oxford 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

01/09/2024

پولیس نے طلباء پر کارروائی شروع کردی

01/09/2024
یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار...
01/09/2024

یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ دیتے ہیں اور تمام لوگ بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں.

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارہ نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا. کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ...!!!

*ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت...... ؟؟؟؟

اپنی آخرت خود سنواریں. نیکی کے کاموں میں خود کو اتنا مصروف کریں کہ مطلب پرست رشتوں سے جان چھوٹ جائے.

یہ شوہر تو خاور مانیکا سے بھی ترقی میں آگے نکل گیا 🤣----------------------------------------------
01/09/2024

یہ شوہر تو خاور مانیکا سے بھی ترقی میں آگے نکل گیا 🤣
----------------------------------------------

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا بھی ڈراپ سین ہوگیا۔ کراچی یونیورسٹی کے اغواء...
01/09/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا بھی ڈراپ سین ہوگیا۔ کراچی یونیورسٹی کے اغواء ہونے والے پروفیسر ریاض احمد بازیاب ہوگئے.. انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سازش کرنے کے لیے اغواء کیا گیا۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ کافی دنوں سے انہیں ہراساں کیا جارہا تھا.. کیا اب بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی آنکھیں بند کر کے بیٹھے رہے گے؟ یہ کھلی مداخلت ہے.. جو جج کنٹرول نہیں ہورہا یا اپنے ضمیر کا سودا نہیں کر رہا اُس کے خلاف اس طرح کے حربے استعمال کیے جارہے ہیں..

01/09/2024

کمال داستان۔۔۔ کیا ہی جاہل لوگ ہیں۔۔ اک جج کو نیچا دیکھانے کی خاطر اک ادارے کو تباہ کر رہے ہیں۔۔ جامعہ کراچی کے انگنت طلبہ کا مستقبل اک جعلی سکینڈل کے زریعے برباد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہی۔۔پروفیسر احمد ریاض

Quinoa and Kale Meatballs RecipeVegetable dumplings are an excellent choice for your healthy lunches and dinners. They b...
05/07/2020

Quinoa and Kale Meatballs Recipe
Vegetable dumplings are an excellent choice for your healthy lunches and dinners. They bring vitamins and minerals to your diet, in addition to fibre, plant-based proteins, slow-absorbing carbohydrates and all this with an exquisite flavour. These vegan meatballs are made with quinoa, oatmeal and kale, a green leafy vegetable essential for your diet due to its low energy value and high content of vitamins C, A and K, iron and folic acid. We will serve the meatballs with a delicious vegetable sauce of carrot and onion. It is a delicious and nutritious vegetable dish that you will love, so stay at RecetasGratis and discover with me how to make quinoa and kale dumplings.
Ingredients:
½ cup cooked quinoa
1 bunch of kale
⅓ cup of oat flakes
1 carrot
https://www.quinoarecipes.xyz/2020/06/quinoa-burger-recipes.html

YOUR DESCRIPTION HERE

05/07/2020

Healthy quinoa cakes with Parmesan cheese and basil
For those people who label everything healthy as bland, this is the perfect test to refute it. This simple recipe is full of flavor to leave anyone with their mouths open and asking for more.
Ingredients:

2 ½ cups cooked quinoa
4 eggs, smoothies
½ teaspoon of sea salt
¼ cup chopped fresh basil
1 onion, finely chopped
1/3 cup finely grated Parmesan cheese
https://www.quinoarecipes.xyz/2020/06/quinoa-breakfast.html

05/07/2020

The Perfect Combination of Quinoa, Roasted Corn, and Avocado
The smoky touch of this recipe will give it all the flavour to make it unique and unmatched.
Servings: 6 to 8 starters
Preparation time: 25 minutes
Ingredients:

2 cups of water
1 cup red quinoa
1 pinch of salt
2 roasted sweet corn cobs, remove kernels from the cobs
2 roasted poblano peppers, diced
1/3 cup chopped coriander
https://www.quinoarecipes.xyz/2020/06/quinoa-salad-recipes.html

So you can enjoy the rich and healthy life!Quinoa cake and sweet potatoesThis recipe takes me directly to a forest full ...
05/07/2020

So you can enjoy the rich and healthy life!
Quinoa cake and sweet potatoes
This recipe takes me directly to a forest full of wild berries. A place where you can simply feed on what the earth offers you. Love nature and its wonders again by trying these simple cakes.
Makes: 4 cakes
Ingredients:

1 medium sweet potato (about 170 grams), peeled and minced
½ red onion, diced
½ tablespoon of salt
2 garlic cloves, minced
https://www.quinoarecipes.xyz/2020/06/best-quinoa-recipes.html

YOUR DESCRIPTION HERE

A unique pizza with Quinoa:Quinoa dough and all the flavour of lemon, goat cheese and basilHave you ever imagined a lemo...
05/07/2020

A unique pizza with Quinoa:
Quinoa dough and all the flavour of lemon, goat cheese and basil
Have you ever imagined a lemon and goat cheese pizza? I did not and this surprised me. The quinoa-based dough is magnificent and the filling, although it looks strange, once you try it, you will consider it spectacular.
Servings: 2 to 4 people
Preparation time: 8 hours and 45 minutes
Ingredients:
For the quinoa dough:
1 cup quinoa
Water, to soak and liquefy
1 clove garlic
½ teaspoon of salt
2 tablespoons of avocado oil (or other oil that resists high temperatures
https://www.quinoarecipes.xyz/2020/06/easy-quinoa-recipes.html

YOUR DESCRIPTION HERE

Potato and quinoa tortillas for breakfastThis breakfast might seem strange, but it really is so tasty and simple, that i...
05/07/2020

Potato and quinoa tortillas for breakfast
This breakfast might seem strange, but it really is so tasty and simple, that it will transform into a letter up your sleeve.
Servings: 2 people
Preparation time: 30 minutes
Ingredients:
1/3 cup quinoa (I use a tricolour quinoa mix in mine, but any colour works)
2/3 cup of water
1 1/2 cups potatoes, peeled and grated
1 large egg
1 teaspoon of fine sea salt
1/4 teaspoon of pepper
1 tablespoon butter
2 green onions
Preparation:
Combine the water with the uncooked quinoa in a saucepan and bring to a boil. Once ready, cover the pot and let it simmer for 10 minutes. Then, turn off the burner and leave the covered pot on the burner for another 6 minutes. Gently stir the quinoa and allow it to cool.
https://www.quinoarecipes.xyz/2020/06/6-healthy-quinoa-recipes.html

YOUR DESCRIPTION HERE

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current Affairs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Interior Service?

Share