27/05/2026
Mutton/ Beef ko soft karny ka tareeka
* 1–2 خشک انجیر دھو کر آدھا گھنٹہ بھگو دیں۔
* پھر گوشت کے ساتھ پکاتے وقت ڈال دیں یا پیس کر شامل کریں۔
* زیادہ نہ ڈالیں ورنہ سالن میں ہلکی میٹھی taste آ سکتی ہے۔
یہ گوشت کو نرم کرنے میں مدد کرتی ہے، خاص
طور پر بکرے یا بیف کے گوشت میں
Chemical naa use karain (meat tender)