Entertainment

Entertainment This Video is Very Technical Perfume
And very interesting post for facebook members

20/06/2020

Funniest Cat Duck Butterfly Awesome Funny Animals Videos With Natural Beauty 2020












Cat Chick Chicken Egg Stretched
16/05/2020

Cat Chick Chicken Egg Stretched


03/06/2019

آخرکار وہ خاتون مل ہی گئیں جن کی آواز ہم سارا دن اپنے موبائل فونز پر کچھ اس انداز سے سنتے ہیں

29/04/2019
06/04/2019

نوٹ
اٹھارہ سال سے کم بچے یہ پوسٹ ناں پڑھیں !!

عورت کے گیلے بال اور جمہوریت ۔۔۔۔۔

حاجی شکور صاحب کے بڑے بیٹے کا بیان ہے کہ میرا یقین تو جمہوریت سے سنہ 1988 ہی میں اٹھ گیا تھا۔

کہنے لگا کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک جمعرات کو میں اور میرے باقی تینوں بہن بھائی، امی ابو کے ساتھ مل کر رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ ابا جان نے ہم سب سے پوچھا: بچو، کل تمھارے چچا کے گھر چلیں یا ماموں کے گھر۔

ہم سب بہن بھائیوں نے بہت شور مچاکر چچا کے گھر جانے کا کہا، ماسوائے امی کے جن کی رائے تھی کہ ماموں کے گھر جایا جائے۔

بات اکثریت کے مطالبے کی تھی اور رائے شماری سے طے پا گیا تھا کہ چچا کے گھر جانا ہے۔ امی کا موقف ہار گیا تھا۔ ابا جان نے بھی ہماری رائے کے احترام میں چچا کے گھر جانے کا فیصلہ سنا دیا۔ ہم سب بہن بھائی چچا کے گھر جانے کی خوشی دل میں دبائے جا سوئے۔

جمعہ کے دن صبح اٹھے تو امی نے گیلے بالوں کو تولیہ سے صاف کرتے ہوئے بمشکل اپنی ہنسی دبائے انھوں نے ہمیں کہا کہ سب جلدی سے کپڑے بدلو، ہم لوگ تمھارے ماموں کے گھر جا رہے ہیں۔

میں نے ابا جان کی طرف دیکھا جو خاموش اور توجہ سے اخبار پڑھنے کی ایکٹنگ فرما رہے تھے۔ میں غریب کا بال منہ تکتا رہ گیا۔

بس جی، میں نے تو اسی دن سے جان لیا ہے کہ جمہوریت، اکثریت کی رائے کا احترم اور ووٹ کو عزت دو وغیرہ تو ایک سے ایک ڈھکوسلہ ہے۔ اصل فیصلے تو بند کمروں میں اس وقت ہوتے ہیں جب غریب عوام سو رہی ہوتی ھے

03/04/2019

ترک تعلقات کے سو عذر ہیں مگر اتنا تو مت گرا کہ میں خود کو برا لگوں

02/04/2019

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share