Tahleel Creations

Tahleel Creations Decorate your Homes/Rooms with Fine Art Works by us. Gifts for newly wed couples. etc.

حفظك الله 🌻
08/03/2026

حفظك الله 🌻

🌻سفيان الثورى رحمہ اللہ کہتے ہیںعلم عمل کے دروازے پر دستک دیتا ہے، اگر عمل کا دروازہ کھل جائے تو علم اندر داخل ہو جاتا ہ...
03/03/2026

🌻سفيان الثورى رحمہ اللہ کہتے ہیں

علم عمل کے دروازے پر دستک دیتا ہے، اگر عمل کا دروازہ کھل جائے تو علم اندر داخل ہو جاتا ہے اگر کوئی جواب نہ آئے تو یہ (علم) واپس چلا جاتا ہے

: قال الشيخ عبد الرزاق البدر حفظه اللهعندما تأخذ المرأة بتعاليم الإسلام تعيش حياة الوقار والكمال والجمال . والعفةجب ایک ...
28/02/2026

: قال الشيخ عبد الرزاق البدر حفظه الله

عندما تأخذ المرأة بتعاليم الإسلام تعيش حياة الوقار والكمال والجمال . والعفة

جب ایک عورت اسلام کی تعلیمات میں خود کو مشغول کرتی ہے تو وه پُر وقار ،باکمال، خوبصورت اور عفت والی زندگی گزارتی ہے

| موعظة النساء ص ٣٦ ]| -

18/02/2026

مبارك عليكم الشهر؛

جعل الله حظكم فيه الصيام المقبول، والقيام المرفوع، والذنب المغفور، وبلغكم ليلة القدر وأنتم في أتمّ نِعمة وأهنأ بال، وأعاده عليكم ". وعلى ذويكم بالخير والمسرات....

یا رب غموں نے گرا دیا بن آنسوؤں کے رُلا دیا تیرا نام لینے کی دیر تھی میرے کام سارے سنور گئے !
16/02/2026

یا رب غموں نے گرا دیا بن آنسوؤں کے رُلا دیا
تیرا نام لینے کی دیر تھی میرے کام سارے سنور گئے !

تقبل الله منكم صالح الأعمال
15/02/2026

تقبل الله منكم صالح الأعمال

14/02/2026
اور جب لوگ اپنے اپنے محبوبوں سے دل لگائے ہوئے ہوں ،تو تم اللہ سے لَو لگا لو ! الفوائد لابن القیم
14/02/2026

اور جب لوگ اپنے اپنے محبوبوں سے دل لگائے ہوئے ہوں ،تو تم اللہ سے لَو لگا لو !

الفوائد لابن القیم

Let the sweetness of his remembrance overcome the bitterness of the world !
13/02/2026

Let the sweetness of his remembrance overcome the bitterness of the world !

مكة 🧡
09/02/2026

مكة 🧡

07/02/2026

صلى الله عليه وسلم
The Prophet said

Beware, There is a piece of flesh in the body if it becomes good (reformed) the whole body becomes good but if it gets spoilt the whole body gets spoilt....

" (أَلَا وَهِيَ الْقَلْبُ)

*Indeed it is the heart*!

حضرت عبد اللہ بن مسعود نے فرمایا:علم کے چشمے بنو رات کے چراغ بنو گھروں کے کونے یعنی گھروں سے چمٹے رہنے والے بنو، دلوں کو...
29/09/2025

حضرت عبد اللہ بن مسعود نے فرمایا:

علم کے چشمے بنو رات کے چراغ بنو گھروں کے کونے یعنی گھروں سے چمٹے رہنے والے بنو، دلوں کو تازہ رکھو، کپڑوں کو پرانا رکھو۔ آسمان والوں میں پہچانے جاؤ اور زمین والوں میں چھپے رہو۔

العزلة والانفراد، ص (۷۱)

Address

Bijbehara
Anantnag
192124

Telephone

+919797863568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahleel Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahleel Creations:

Share